سندھ بلدیاتی الیکشن، 20 پولیس افسران کو خصوصی سیکیورٹی ٹاسک
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے 20 پولیس افسران کو صوبے کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی کے خصوصی ٹاسک دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ کراچی سید…