جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 74 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جبکہ دن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 74 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار…

پاکستان اسٹیل ملز سے 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف

برسوں سے بند پاکستان اسٹیل ملز سے 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔وزرات صنعت و پیداوار نے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔پاکستان اسٹیل ملز یونین نے چوری کے واقعات پر وزرات صعنت کو خط لکھا…

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی کتنے فیصد بڑھی؟

جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی 4 اعشاریہ 35 فیصد اضافے کے ساتھ 24 اعشاریہ 93 فیصد پر پہنچ گئی۔جولائی میں سالانہ بنیاد پر دال مسور 92 اعشاریہ 43 فیصد مہنگی ہوئی، پیاز 89 اعشاریہ 48، گھی 74 اعشاریہ 08 اور کوکنگ آئل 72 اعشاریہ 56 فیصد…

امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا۔ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیون کے مطابق صدر کی طبیعت بہتر ہے اور وہ آئیسولیشن جاری رکھیں گے۔ ڈاکٹر کیون نے مزید بتایا کہ صدر بائیڈن وائٹ ہاؤس کی رہائش گاہ سے کام کریں گے۔ دوسری جانب…

یوکرین کو امریکا کی طرف سے جدید راکٹ سسٹم کی فراہمی

یوکرین کو امریکا کی طرف سے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مزید چار راکٹ سسٹم  موصول ہوگئے۔یوکرینی وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف کا کہنا ہے کہ امریکا کے ہائی موبیلیٹی آرٹلری راکٹ سسٹم کی ایک اور کھیپ مل گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یوکرینی فوج کو مضبوط…

سامان نہ پہنچ سکا، بھارت اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا T20 تاخیر کا شکار

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سامان وقت پر نہ پہنچنے کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ٹیموں کا سامان ٹرینیڈاڈ سے سینٹ کٹس تک وقت پر نہ پہنچ سکا۔پاکستانی وقت کے…

لیگی خاتون کی فواد چوہدری کے خلاف سائبر کرائم میں درخواست

پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے فواد چوہدری کے الزامات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔راحیلہ خادم حسین نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو تحریری شکایت…

آصف زرداری دبئی جاسکتے ہیں تو بلوچستان بھی جاسکتے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے مطالبہ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے فنڈ سیلاب متاثرین کو دینا چاہئیں، آصف زرداری دبئی جاسکتے ہیں تو بلوچستان بھی جاسکتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد…

لاپتاافراد کو جعلی مقابلے میں مارنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، سیمی بلوچ

سماجی کارکن سیمی بلوچ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کو جعلی مقابلے میں مارنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، ہمیں خدشہ ہے ہمارے پیاروں کو بھی جعلی مقابلے میں مار دیا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سیمی بلوچ نے کہا کہ…

فضل الرحمان نے عمران خان کو بڑا بلیک میلر قرار دیدیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو بڑا بلیک میلر قرار دیا اور کہا کہ اُن کے بیانیے کو دو ٹکے کی اہمیت نہیں دیتا۔چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکمران جماعت متفق ہے کہ الیکشن مقررہ…

سعودی عرب کا جی ڈی پی 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سعودی عرب کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) رواں سال کے دوسری سہ ماہی میں 11.8 فیصد کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ 11 سال میں پہلا موقع ہے کہ سعودی عرب کے جی ڈی پی میں اضافہ ہوا ہے۔اس سے قبل 2011 میں ملک کا جی ڈی پی…

چینی وارننگ کے باوجود نینسی پلوسی منگل کو تائیوان کا دورہ کریں گی

تائیوانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی منگل کو تائیوان آئیں گی، وہ منگل کی شب تائیوان میں گزاریں گی جبکہ بدھ کی صبح تائیوانی پارلیمنٹ کا دورہ کریں گی۔میڈیا کی خبروں پر تائیوانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے…

پنجاب، سندھ اور کشمیر میں رواں ماہ معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگست میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کردی، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی ساحلی پٹی اور بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔…

ایف بی آر غیر مستقل لیکچررز کی تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتی بند کرے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے  ایف بی آر کو عارضی لیکچررز پرغیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر غیر مستقل لیکچررز کی تنخواہوں پر غیر معقول ٹیکس کٹوتی کا عمل بند کرے۔صدر مملکت کی جانب سے وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلوں…

بھارتی سنگھ کا بیٹا کامیڈی کرنے لگا؟

ہندوستانی کامیڈین بھارتی سنگھ کا بیٹا گولا بھی کامیڈی کرنے لگا ہے۔ بھارتی کے بیٹے سے متعلق یہ دلچسپ تبصرہ ان کے مداح نے انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ شیئر ایک ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر بھارتی کی اس ویڈیو…

مفتاح اسماعیل کی کراچی کے تاجروں سے ملاقات کی یقین دہانی

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعے کو کراچی کے تاجروں سے ملاقات کی یقین دہانی کرادی ہے۔کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد رضوان نے ایم کیو ایم کے دفتر میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔محمد رضوان عرفان نے وزیر خزانہ سے…

حب کینال کی مرمت کا کام مکمل، کراچی کو پانی کی فراہمی شروع

کراچی کو حب ڈیم سے پانی سپلائی کرنے والی حب کینال کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، اس کے بعد کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔واٹر بورڈ حکام کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میں 24 جولائی کو حب کنال میں شگاف پڑ گیا تھا جس سے کئی غیر…

ہالینڈ سے 3 ون ڈے میچز، پاکستانی ٹیم میں حیدر علی، نسیم شاہ، آغا سلمان کی شمولیت کا امکان!

بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم اس ماہ ہالینڈ کے ساتھ 3 بین الاقوامی ون ڈے میچوں کی سیریز میں مد مقابل ہوگی۔روٹرڈیم میں یہ میچ 18,16 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے، پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء سپر لیگ…

امریکا: دریائے وسکانسن کے قریب چاقو حملے میں نوجوان ہلاک، ملزم گرفتار

امریکی ریاست منیسوٹا میں دریائے وسکانسن کے قریب چاقو بردار ملزم کے حملے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق 52 سالہ مشتبہ شخص اور متاثرین جھیل کے کنارے موجود تھے۔اس بات کی تحقیقات جاری ہیں کہ کیا ملزم اور…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنانے کا اعلان کیا ہے۔ای سی پی کے اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصل کل صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے…