بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین کو امریکا کی طرف سے جدید راکٹ سسٹم کی فراہمی

یوکرین کو امریکا کی طرف سے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مزید چار راکٹ سسٹم  موصول ہوگئے۔

یوکرینی وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف کا کہنا ہے کہ امریکا کے ہائی موبیلیٹی آرٹلری راکٹ سسٹم کی ایک اور کھیپ مل گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوکرینی فوج کو مضبوط بنانے پر امریکی صدر، وزیر دفاع اور امریکیوں کے شکر گزار ہیں۔

امریکی لانگ رینج راکٹ سسٹم، یوکرین کے پاس اس وقت موجود سویت دور کے توپ خانوں سے زیادہ جدید اور اب تک ناقابل رسائی روسی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.