پمز میں نوجوان کی میت تدفین کی منتظر، پولیس اور لواحقین کے ایک دوسرے پر الزامات
پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان کی لاش اسلام آباد کے پمز اسپتال میں موجود ہے جو تدفین کی منتظر ہے۔ لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ نوجوان پولیس کے تشدد سے جاں بحق ہوا۔ پمز اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سرد خانے میں چنیوٹ کے نوجوان…