جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی، فلیٹ میں جھلسنے والا دوسرا نوجوان بھی چل بسا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ میں آگ لگنے کے واقعے میں زخمی ایک اور نوجوان چل بسا۔اس سے قبل متوفی کا بھائی بھی سول اسپتال کے برنس وارڈ میں دوران علاج جاں بحق ہوگیا تھا۔آگ لگنے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین سمیت 5 افراد…

ورلڈ کپ سپر12 مرحلے کا آج سے آغاز، پاک بھارت میچ سے ایک روز پہلے میلبرن میں بارش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں کل پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے بارش کی انٹری متوقع ہے، میلبرن میں گزشتہ رات بھی وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کا آج سے آغاز ہورہا ہے، ایونٹ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن…

کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات، ٹرمپ طلب

کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والے پینل نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو طلب کرلیا۔سمن میں حکم دیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل حملے میں ملوث ہونے پر بیان ریکارڈ کرائیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کو 4 نومبر تک متعلقہ دستاویزات کمیٹی میں جمع…

پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، تھامس ویسٹ

امریکا کے نائب معاون وزیر خارجہ تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، اور ہم مل کر کام کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے حملوں میں کافی اضافہ دیکھا ہے اور یہ تشویش کی بات…

پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، ویوین رچرڈز

گوادر شارکس کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، جونئیر لیگ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی رنر اپ ٹیم کے مینٹور ویوین رچرڈز نے ٹیم کے کوچ مشتاق احمد کے…

شرجیل انعام میمن کے عمران خان پر وار

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تحریک انصاف کے چئیرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کرنا چاہتا ہے تو اپنے بہن بھائیوں، بیگمات اور بچوں کو لے کر آئے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ اپنے بچے لندن میں یا…

پی ٹی آئی کے 9 سالہ دور میں کے پی پر کھربوں روپے کا قرضہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 سالہ دور حکومت میں خیبرپختونخوا کھربوں روپے کے قرضوں تلے دب گیا۔تحریک انصاف کی دو حکومتوں نے گزشتہ نو سال کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک سے 651 ارب روپے کے قرضے لیے ہیں۔قبل ازیں وزیر…

عمران خان اتحادیوں کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے قابو کراتے تھے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اتحادیوں کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے قابو کراتے تھے، شہباز شریف اپنے اتحادیوں سے معاملات خود طے کرتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

ٹرمپ،اتحادیوں کی طاقت میں رہنےکی کوششوں کی تحقیقات

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اتحادیوں کی طاقت میں رہنے کی کوششوں کی تحقیقات، جارجیا میں فلٹن کاؤنٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی فانی ویلیس کی زیر قیادت گرینڈ جیوری کی سماعت ہوئی۔سابق سینیٹر کیلی لوفلر اور سابق وکیل وائٹ ہاؤس پیٹ سیپولون نے…

سکھر: بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز کا معاملہ، 2 ملزمان گرفتار

سکھر میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرکے بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز کے متعلق اطلاع موصول پر کارروائی کی گئی۔باغ حیات علی…

فیٹف پر پاکستان کی کوششوں اور پیش رفت کو تسلیم کرتے ہیں، امریکا

پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے باہر آنے پر امریکی ردعمل سامنے آگیا۔ واشنگٹن میں امریکی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ  پاکستان کی کوششوں اور پیش رفت کو تسلیم کرتے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ…

قومی مسائل پر ہم متحد ہیں، پاکستان زندہ باد، شبر زیدی

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی مسائل پر ہم متحد ہیں، پاکستان زندہ باد۔ان کا کہنا تھا کہ فیٹف پر…

عمران خان کی نااہلی کو خوشی کی بات نہیں سمجھتا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کو خوشی کی بات نہیں سمجھتا ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو‘ کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم ہوتے ہوئے غلط…

پی جے ایل میں بہت ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) سے بہت ٹیلنٹ سامنے آیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی جے ایل کی اختتامی تقریب سے خطاب میں رمیز راجا نے کہا کہ اس لیگ سے نوجوانوں کو سیکھنے کا…

بہاولپور رائلز نے پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ٹائٹل جیت لیا

بہاولپور رائلز نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کا ٹائٹل جیت لیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں بہاولپور رائلز نے گوادر شارکس کو 85 رنز سے شکست دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگرد ہلاک کردیے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر متنی میں آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

میں نے سب کو بتا دیا تھا کہ مجھے ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ الیکشن کمیشن کیا فیصلہ سنائے گا، الیکشن کمیشن مافیا کا حصہ ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے پہلے ہی پتہ تھا اس کا رزلٹ کیا آنا ہے، کل…

ٹیم پاکستان کی بھارت سے ٹاکرے کےلیے بھرپور تیاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا اتوار کو ہوگا، جس کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم نے میلبرن میں جم ٹریننگ کی، کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔اس دوران محمد نواز کی لگائی ہٹ شان مسعود کے سر پر لگی، صورتحال نارمل ہے،…

گھوڑوں کےلیے منفرد اور آرام دہ اسنیکر تخلیق

انسانوں کے لیے جوتے تیار کرنے اور ان میں نت نئی تبدیلیوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہوگا لیکن اب گھوڑوں کے لیے بھی جوتے تیار کیے جارہے ہیں۔ ہارس کک یا اسنیکر فار ہارسسز  مشہور ماڈلز کے آرام دہ اسپورٹس شوز بنانے والی کمپنیوں نے تیار کیے…

روس کو فیٹف کے تنظیمی معاملات سے الگ کردیا گیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے روس کو تنظیم کے تمام معاملات سے علیحدہ کرکے سائیڈ لائن کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان فیٹف کے نئے صدر ٹی راجا کمار نے آج پیرس میں فیٹف کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے…