جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، بحر انٹارٹک میں دنیا کے سب سے بڑے گلیشیئر میں ارتعاش

موسمیاتی تبدیلی کا ایک اور اثر ظاہر ہونا شروع ہوگیا ہے، بحر انٹارٹک میں دنیا کے سب سے بڑے گلیشیئر نے ہلنا شروع کردیا۔چار ہزار اسکوائر کلومیٹر پر پھیلا یہ گلیشیئر نیویارک کے رقبے سے تین گنا بڑا ہے، گلیشیئر 30 سال پہلے انٹارٹک کی ساحلی پٹی…

علی امین گنڈاپور کا انٹرا پارٹی الیکشن پر ہونے والی تنقید پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور نے انٹرا پارٹی الیکشن پر ہونے والی تنقید پر ردعمل دیدیا۔پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن پر دیگر پارٹیوں اور لوگوں کی جانب سے…

عمران اسماعیل نے نئی حلقہ بندیاں مسترد کریں

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سندھ کے رہنما عمران اسماعیل نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ہونے والی حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سوائے ایک سیاسی…

لیجنڈ کرکٹرز کی تنقید کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے، افتخار احمد

ٹیسٹ کرکٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ لیجنڈ کرکٹرز کی تنقید کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے، ٹی وی پر منفی باتیں کرنا مناسب نہیں۔جیو نیوز سے خصوصی انٹرویو کے دوران افتخار احمد کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم کےلیے نیک…

معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، طاہر اشرفی

نگراں وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔لاہور میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ ایک شخص کا قتل…

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن ایک ٹوپی ڈراما ہے، پرویزخٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا انٹرا پارٹی الیکشن ایک ٹوپی ڈرامہ ہے، جو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے برابر ہے، عوام 8 فروری کو ہونے والے انتخابات…

پہلے یہ تعین کیا جائے کہ حساس تنصیبات پر حملہ کس نے کیا؟ لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے یہ تعین کیا جائے کہ حساس تنصیبات پر حملہ کس نے کیا؟لاہور میں نجی یونیورسٹی کی یوتھ کانفرنس سے خطاب میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے…

ایمل ولی کا عام انتخابات کی تیاری مکمل کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) نے عام انتخابات 2024ء کی تیاری مکمل کرلی۔پشاور میں پارٹی کنونشن سے خطاب میں اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے جنرل الیکشن کےلیے پارٹی کی تیاری مکمل ہونے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ پختونخوں…

ایمل ولی کا عام انتخابات کی تیاری مکمل کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) نے عام انتخابات 2024ء کی تیاری مکمل کرلی۔پشاور میں پارٹی کنونشن سے خطاب میں اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے جنرل الیکشن کےلیے پارٹی کی تیاری مکمل ہونے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ پختونخوں…

پشاور کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل

پشاور کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت صوبائی اسمبلی کے سابق امیدوار محمد نادر خان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔محمد نادر خان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان امیر مقام کی رہائش گاہ پر کیا۔ اس موقع پر کیپٹن (ر) صفدر سمیت دیگر لیگی رہنما بھی…

نیا چیئرمین پی ٹی آئی آصف زردای کا تراشا ہوا ہیرا ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے چیئرمین تحریک انصاف کے 2022ء تک قائد آصف علی زرداری تھے۔ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی تو اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار…

پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کرنے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں، ممتاز زہرا بلوچ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کرنے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوگئیں۔دفتر خارجہ اسلام آباد سے جاری بیان میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کا 2027 تک یونیسکو بورڈ کا ممبر…

پوپ فرانسس کا غزہ میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر اظہار افسوس

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر پوپ فرانسس نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ویٹی کن سے پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل حماس معاہدہ ختم ہونا افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ فریقین جلد از جلد جنگ بندی کے نئے معاہدے کو ممکن بنائیں۔ غزہ میں بہت زیادہ…

نارووال: شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور

پنجاب کے شہر نارووال میں شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کردیے گئے۔بیرون ملک مقیم نوجوان شہباز جٹ کی شادی میں 20 لاکھ کےنوٹ نچھاور کر دیے گئے، شہباز جٹ کی برات سدووالہ کے میرج ہال پہنچی۔ شادی میں دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے نوٹ…

پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دیدی

پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستان کا ممبر یونیسکو بورڈ اور وائس چیئرمین انتخابات میں منتخب ہوگیا۔نومبر 2023ء میں اقوام متحدہ (یو این) کی سرپرستی میں گروپ الیکشن کا انعقاد ہوا، پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹیو بورڈ…

کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے، محسن نقوی

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے۔ محسن نقوی سے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی نمائندہ فلپا کونڈلر نے ملاقات کی جس میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کے…

ن لیگی اعتراف سے بلی تھیلے سے باہر آگئی، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ن لیگی اعتراف سے بلی تھیلے سے باہر نکل آئی ہے۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ن لیگ کا 18ویں ترمیم کو ادھورا کہنے کا مطلب اسے ختم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ 18ویں…

دانیال عزیز کوعلاقائی سیاسی معاملہ ٹی وی پر نہیں لانا چاہیے تھا، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ دانیال عزیز ہمارے دوست ہیں، انہیں پارٹی لیڈر شپ کے سامنے شکایت کا حق حاصل ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دانیال عزیز ہمارے دوست ہیں…

استنبول میں ترک ڈاکٹروں اور طلبا کا غزہ سے یکجہتی کیلئے خاموشی مارچ

ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ترک ڈاکٹروں اور طلبا کی ایک بہت بڑی تعداد نے غزہ سے یکجہتی کیلئے خاموشی مارچ کیا۔ ڈاکٹروں نے لال رنگ کے ہینڈ پرنٹ کے نشانات والے سفید کوٹ پہن کر احتجاج میں شرکت کی۔ انہوں نے ہاتھوں میں مختلف بینرز اور…

سیاسی انتقام ہار گیا اب معاشی بدحالی کو شکست دیں گے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام ہار گیا ہے، اب مہنگائی اور معاشی بدحالی کو شکست دینی ہے۔لاہور میں شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں، سابق ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع…