جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مطالبہ کرنا عمران خان کا حق، پیشگی شرائط رکھنا درست نہیں، قمر زمان کائرہ

رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مطالبہ کرنا عمران خان کا حق ہے، اگر شرط رکھتے ہیں کہ مانو تو بیٹھوں گا تو ایسے مذاکرات نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن عمران خان کو اپنے رویے میں بہت…

انڈونیشیا میں زلزلہ: دو دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے چار روز بعد بھی آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، تاہم امدادی کارروائی کے دوران دو دن سے ایک گھر کے ملبے تلے دبے ہوئے بچے کو زندہ نکال لیا گیا۔متاثرہ علاقے میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث امدادی…

کاؤنٹی کرکٹ کیلئے حسن علی کا وارکشائر سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے آئندہ سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کا معاہدہ کرلیا۔حسن علی آئندہ کاؤنٹی کرکٹ میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے، وہ کاؤنٹی چیمپئن اور ٹی ٹوئنٹی ویٹالٹی بلاسٹ کھیلیں گے۔حسن علی نے کہا کہ اپنے تجربے سے…

وزیراعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم، ترکیہ کے صدر کی دعوت پر دورہ کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان اس موقع پر استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح…

مصطفیٰ کمال کی جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں چیف بننے پر مبارکباد

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ وہ جنرل عاصم منیر کو 17واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد…

آج قومی قیادت نے قوم کو متفقہ اور غیرمتنازع آرمی چیف دیا، حافظ حمداللّٰہ

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ آج قومی قیادت نے قوم کو متفقہ اور غیر متنازع آرمی چیف دیا۔انہوں نے کہا کہ سینیارٹی کی بنیاد پر جو تعیناتی ہوئی اس پر حکومتی اتحاد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، تقرری کا…

وزیراعلیٰ سندھ کی جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو تقرریوں پر مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے نئے آرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کے عہدہ پر تقرری پر مبارکباد دی۔ انہوں نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا ایوان صدر پہنچ گئے

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے۔نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کی علیحدہ علیحدہ …

صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔صدر مملکت نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کردیے۔صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت وزیراعظم کی…

اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی ریلی کو مشروط اجازت دے دی، لیکن پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹرلینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی۔علی نواز اعوان نے کہا کہ اب جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ کی اجازت دے دی، جی ایچ کیو نے اجازت دے دی، جبکہ ڈپٹی…

سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے

سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے، میاں محمود احمد سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی تھے۔ان کے صاحبزادے داؤد محمود خان کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔داؤد محمود نے بتایا کہ والد چند روز سے علالت…

پریڈ گراؤنڈ میں عمران کا ہیلی کاپٹر لینڈ ہونے پر اعتراض نہیں، جی ایچ کیو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کے معاملے پر جی ایچ کیو نے خط لکھ دیا۔جی ایچ کیو نے اپنے خط میں تحریک انصاف کو آگاہ کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد…

عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات پر ایوان صدر سرکاری ہینڈ آؤٹ جاری کرے گا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات پر آج شام ایوان صدر سرکاری ہینڈ آؤٹ جاری کرے گا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ  صدر مملکت عارف علوی…

نجکاری کمیٹی کی کنونشن سینٹر اسلام آباد کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سفارش

نجکاری کمیٹی نے کنونشن سینٹر اسلام آباد کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سفارش کردی۔چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ خدشہ ہے بلڈنگ گرا کر کنکریٹ کا جنگل بنا دیا جائے گا۔اسلام آباد میں سینیٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

ارشد شریف قتل، تحقیقاتی کمیٹی نے تسنیم حیدر کو طلب کر لیا

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے تسنیم حیدر کو طلب کر لیا۔طلبی کے لیے تسنیم حیدر کو خط لکھ دیا گیا ہے۔خط تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ محمد اطہروحید نے لکھا ہے۔تسنیم حیدر کو 29 نومبر کو صبح 11 بجے اسلام آباد میں واقع ایف آئی اے کے ہیڈ…

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں فواد عالم کو ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں فواد عالم کو شامل ہونا چاہیے تھا۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ…

اگر صدر نے تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوج کے دونوں عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے، اللّٰہ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والوں پر رحمت فرمائے۔جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے پر اسحاق ڈار نے اپنے…

شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آرمی چیف کی نامزدگی کے حوالے سے کہا کہ شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا، میرے خیال میں یہ معاملہ ختم ہوجانا چاہیے، جو سینئر ہے اس کو خود موقع ملنا چاہیے، فوج ہماری طاقت ہے۔ایک تقریب سے خطاب…

صدر کے پاس آرمی چیف کی سمری پر کوئی آپشن نہیں: اعتزاز احسن

ماہرِ قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔اعتزاز احسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ صدرمملکت صرف…

نااہلی کیس: فیصل واؤڈا کل صبح سپریم کورٹ میں طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو کل صبح 11 بجے طلب کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے فیصل واؤڈا کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ…