جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آج سے عمران خان کی فتح کے دن شروع ہوگئے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی فتح کے دن شروع ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوگئی، الٹی گنتی شروع ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ نئے تعینات…

عمران کے ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں لینڈ کرنے پر اعتراض نہیں، رانا ثناءاللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کا پٹر کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں لینڈ کرنے پر اعتراض نہیں، میں نے تو کہہ دیا ہے کہ معاملات کو میرٹ پر دیکھ کر فیصلہ کرلیں۔ علی نواز اعوان نے کہا کہ اب جی ایچ کیو نے پریڈ…

سوئٹزرلینڈ نے کمیرون کو ہرادیا، یوروگوئے اور جنوبی کوریا کا میچ برابر

فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ جی میں سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 سے ہرادیا جبکہ گروپ ایچ میں جنوبی کوریا اور یوروگوئے کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ جی میں کھیلے گئے میچ میں سوئٹزرلینڈ کا مقابلہ کیمرون سے ہوا۔پہلے…

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آج صدر کو بھیج دی جائے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی جائے گی۔عمران خان نے کہا کہ اہم تعیناتی کی سمری پر وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے، عمران خان کا کارکنوں کو پیغام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26 نومبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ اس پیغام میں انہوں نے کارکنوں سے کہا کہ آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اس حالت…

لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا گیا

فیڈرل سروس ٹربیونل نے لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔چیئرمین فیڈرل سروس ٹربیونل نے غلام محمود ڈوگر کے حق میں دیا گیا حکم امتناع معطل کردیا۔فیڈرل سروس ٹربیونل نے وفاقی حکومت کی لارجر بینچ بنانے کی استدعا…

صدر عارف علوی، وزیراعظم کے جہاز میں بیٹھ کر عمران سے ملنے گئے، کیپیٹل ٹاک میں انکشاف

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صدر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد سے لاہور وزیراعظم کے طیارے میں گئے۔پروگرام میں میزبان حامد میر نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے سوال کیا کہ کیا صدر مملکت عارف علوی آج…

جدہ میں طوفانی بارشیں، 2 افراد ہلاک، پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند

سعودی عرب کے شہر جدہ میں تیز ہواؤں اور بارشوں سے دو افراد ہلاک ہوگئے، حکام نے تمام فلائٹس منسوخ کردیں۔حکام کے مطابق مکہ جانے والی سڑکیں بھی بند کردی گئی ہیں، سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیوز میں طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر جمع پانی…

کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل سے متعلق ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل سے متعلق ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔  واردات کے کچھ دیر بعد ملزم خرم کا برادرنسبتی عامر قادر خرم کے گھر آیا، عامر قادر نے خرم کا سوئیڈش پاسپورٹ اور سفری بیگ وصول کیا۔ حکام کا کہنا ہے…

توشہ خانہ اور وزیرآباد واقعے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ اور وزیرآباد واقعے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام منفی سیاست کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ان کا…

نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، متحدہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کہا کہ نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور تمام سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی و معاشی بحران میں افہام و تفہیم سے تعیناتی باعث اطمینان ہے۔ ایم کیو…

امریکی محکمہ خارجہ نے اُمورِ فلسطین کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے ہادی عمرو کو اُمورِ فلسطین کے لیے اپنا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی انتظامیہ فلسطین کے ساتھ مضبوط تعلقات کی خواہاں ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینی امور کے لیے…

حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم، زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

کیا تخت لاہور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجنے والی ہے؟ سابق صدر آصف علی زرداری نے اب لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اب آصف زرداری مشن لاہور پر کام شروع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم…

فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف

نئے آرمی چیف اور نئے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کے بعد  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا…

صدر مملکت نے جو اقدام اٹھایا عمران خان کی مکمل حمایت سے اٹھایا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کے تقرر کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ سامنے آچکا، صدر مملکت نے جو اقدام اٹھایا عمران خان کی مکمل حمایت سے اٹھایا۔فواد چوہدری نے کہا کہ سب کچھ آئین…

راولپنڈی: بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے کو سزائے موت سنادی گئی

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 10 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کر کے لاش پانی کی ٹینکی میں چھپانے والے مجرم کو سزائے موت اور 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔کیس کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل نے سنایا۔مجرم ارسلان قمر کو دیگر دفعات…

نوشہرو فیروز، پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے گھر پر لڑکی کے رشتے داروں کی فائرنگ، 2 زخمی

نوشہرو فیروز میں ٹھارو شاہ کے قریب پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ لڑکی کے رشتے داروں نے کی، جس میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لڑکی کے رشتے دار نے لڑکے کی بہن کو بھی اغوا…

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر…

روس سے تیل درآمد کرنے کا معاملہ، ٹیم ماسکو بھیجنے کیلئے تیار ہیں، وزیر مملکت پیٹرولیم

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے روسی صدر سے ملاقات میں تیل کی پاکستان درآمد کا معاملہ اٹھایا تھا، ماسکو ٹیم بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے وزیر…

ایف آئی اے انکوائری کمیٹی نے ارشد شریف پر مقدمات کے مدعی طلب کرلیے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی انکوائری کمیٹی نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف پر مقدمات کے مدعیوں کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی نے اس سے متعلق بلوچستان، سندھ، پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو خط لکھ…