جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: ملیر میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، 2 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی کے ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کی تلاش میں کومبنگ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 2 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے بن قاسم تھانے کی حدود شاہ ٹاؤن، پیپری…

انگلش کرکٹر ہیری بروک نے آئی سی سی پلیٸر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیٸر آف دی منتھ کا ایوارڈ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک نے جیت لیا۔انگلش کرکٹر ہیری بروک نے پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں میں 468 رنز بنائے تھے۔اس کے علاوہ آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر نے آئی سی سی ویمنز پلیئر…

جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کیلئے بڑی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس…

پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا

پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پرآگئی۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ سپر لیگ کا پوائنٹس ٹیبل جاری کردیا جس کے مطابق بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ…

پنجاب اسمبلی: ن لیگی ارکان کو داخلے سے روکنے کی کوشش

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ارکان کو داخلے سے روکنے کی کوشش کی گئی اور سیکیورٹی حکام نے گیٹ کھولنے سے انکار کر دیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی عطاء تارڑ پنجاب اسمبلی میں داخل ہو گئے۔اس موقع پر…

عطاء تاڑر کی گاڑی کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تاڑر کی گاڑی کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر تلخ کلامی کے بعد پولیس کی نفری بھی اسمبلی گیٹ پر پہنچ گئی۔بعد ازاں لیگی ارکان زبردستی گیٹ کھلوا کر عطاء اللّٰہ تاڑر کی گاڑی کو…

پاکستان کو توقع 8 ارب ڈالرز امداد کی تھی، ملے 11 ارب ڈالرز: وزیرِ داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 8 ارب ڈالرز امداد کی توقع تھی جبکہ 11 ارب ڈالرز کی گرانٹ ملی۔انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ گرانٹ مثبت پیش قدمی ہوگی۔وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ عمرانی…

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کیلئے بنی جے آئی ٹی میں اندرونی اختلافات

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی میں اندرونی اختلافات سامنے آ گئے۔ عمران خان پر حملے کی تفتیش سی سی پی او نے اینٹی کرپشن کے ایک افسر کو سونپ دی ہے۔ جے آئی ٹی…

انڈونیشیا میں 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی

انڈونیشیا کے جنوبی صوبے مالوکو کے جزائر پر 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے باعث 15 مکانات اور 2 اسکول کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک شخص زخمی…

ڈالر مزید مہنگا، روپیہ بے وقعت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا اور پاکستانی روپیہ بے وقعت ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے 50 پیسے کا ہو…

پرفارمنس کا مزہ ہی تب جب پاکستان جیتے، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ اچھا محسوس ٹیم کی جیت پر ہوتا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ جیتنے اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لینے کے بعد نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ پرفارمنس کا مزہ ہی…

حکومت اکیلے استحکام نہیں لا سکتی، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت اکیلے استحکام نہیں لاسکتی، بحرانوں سے نکلنے کے لیے عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور تمام جماعتوں کو ایک نکتے پر آنا ہو گا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کورونا کا شکار شاہد خاقان آج عدالت میں پیش نہ ہو سکے

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اپنی بیماری کی وجہ سے آج عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی…

انگلش کرکٹر بین ڈیکیٹ کو ’اردو‘ کس نے سکھائی؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر بین ڈیکیٹ نے اردو کا لفظ استعمال کر کے کئی لوگوں کو حیران کردیا۔گزشتہ سال کے آخر میں پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے انگلش ٹیم کے ساتھ آئے بین ڈیکیٹ نے سوشل میڈیا پر اردو کا لفظ استعمال کیا جسے دیکھ…

جنیوا کانفرنس میں بحرین کے سفیر نے دل کی بات بتا دی

جنیوا میں ’انٹرنیشنل کانفرنس آن کلائمیٹ ریزیلینٹ پاکستان‘ میں بحرین کے سفیر ڈاکٹر مصطفیٰ السید الامین نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کرکے لاکھوں پاکستانیوں کا دل جیت لیا۔بحرین کی انسانی حقوق فاؤنڈیشن ’رائل ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن‘ (آر ایچ…

سلمان علی آغا کو کس کی یاد آ گئی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں شاندار کیچ پکڑا تھا۔سلمان علی آغا نے فاسٹ بولر محمد وسیم کی گیند پر نیوزی لینڈ کے بیٹر فن ایلن کا شاندار کیچ پکڑا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…

بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر موازنہ شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر موازنہ کیا جارہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے بابر اعظم کا 2020ء میں کھیلا گیا وہ شاٹ ڈھونڈ نکالا جو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے 2022ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں…

لاہور: مرغی سستی نہ ہوئی، گوشت، انڈے، گھی مزید مہنگے

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں مرغی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں، جبکہ گائے، بکرے کا گوشت، گھی اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل کرانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے شہر میں مرغی کا 1 کلو گوشت…

میں واحد تھا جس کا فکسنگ کی طرف دھیان نہیں گیا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ’پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری، شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان دی‘۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…