ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی بڑی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 84 ہزار 500 سو روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 401…