باپ بننے کے بعد رافیل نڈال کی زندگی کیسے تبدیل ہوئی؟
اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں، انگلینڈ کے کھلاڑی کو شکست دینے کے بعد ان کی گفتگو نے انٹرنیٹ پر لوگوں کے دل جیت لیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ جیتنے کے بعد 36 سالہ رافیل نڈال سے پوچھا…