آج پی ٹی آئی تڑپ رہی ہے ان کا ایجنڈا ہم نے روک دیا، مولانا فضل الرحمان
جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تڑپ رہی ہے، ان کا ایجنڈا ہم نے روک دیا۔ پشاور میں جے یو آئی (ف) لائرز فورم کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا…