پیر23؍جمادی الثانی 1444ھ16؍جنوری2023ء

نیپال طیارہ حادثے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیپال طیارے کے حادثے پر نیپالی ویزاعظم سے اظہار افسوس کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری کر دیا بیان میں نیپالی ویزاعظم پشپا کمل دہل پرانچندا دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری دعائیں سوگوارخاندانوں اور نیپال کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.