پرویز الہٰی نے نگران وزیرِ اعلیٰ کیلئے گورنر کو 3 نام بھجوا دیے
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے نگران وزیرِ اعلیٰ کے لیے گورنر کو 3 نام بھجوا دیے۔پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کے لیے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کو بھجوائے گئے خط کی کاپی ’جیو نیوز‘ کو موصول ہو گئی۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کو…