پیر، 9 نومبر، 2026 · 30 جمادی الاول، 1448 ہجری

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

قومی خبریں
راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کوشل مینڈس کا کہنا تھا کہ ٹیم میں چار فاسٹ بولرز شامل کیے گئے ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جسارت