بدھ، 4 نومبر، 2026 · 25 جمادی الاول، 1448 ہجری

امریکی عوام نے ایران کے خلاف جنگ مسترد کردی، ایران اس کی تائید کرتا ہے: باقر قالیباف

قومی خبریں
امریکی عوام نے ایران کے خلاف جنگ مسترد کردی، ایران اس کی تائید کرتا ہے: باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی انتخابات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمیر کی آواز ہو یا بڑھتے ہوئے اخراجات کا دباؤ، امریکی عوام نے جنگ کو مسترد کردیا ہے اور ایران اس پیغام کی حمایت کرتا ہے۔

باقر قالیباف نے کہا کہ اگر امریکی حکومت نے عالمی طاقتوں اور بلیک میل کرنے والوں کے دباؤ میں آکر اپنے عوام کی خواہشات سے انحراف کیا تو اسے معلوم ہوجائے گا کہ ایران کا انکار اپنے ساتھ ایک خوفناک خواب لے کر آتا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جسارت