ہفتہ، 21 نومبر، 2026 · 12 جمادی الثانی، 1448 ہجری

پہلا ٹی20، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

تازہ ترین
پہلا ٹی20، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

ویب سائٹ کرکٹ آسٹریلیا

میلبرن میں سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 187 رنز بنائے اور ٹیم آسٹریلیا کے لیے 188 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔

آسٹریلیوی ٹیم نے ہدف آخری اوور کی 5ویں گیند پر حاصل کرلیا، نکھیل چوہدری نے 66، مچل مارش نے 37 اور جیک ایڈورڈز نے 25 رنز کی باری کھیلی۔

ول جیکس نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا جبکہ نکھیل چوہدری کو عمدہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ