بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل کانفرنس روم میں ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی۔
ذرائع کے مطابق بانی اور اُن کی اہلیہ کی ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔
بشکریہ روزنامہ جنگ