رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمٰن کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج

بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار عبدالرحمٰن کھیتران—فائل فوٹو
بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار عبدالرحمٰن کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق درج ایف آئی آر پر پولیس نے قتل کے شبے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
’شادی سے انکار پر مجھے اور والدہ کو قتل کی دھمکی دی گئی‘: 13 سالہ لڑکی نے زبردستی شادی کا مقدمہ درج کرا دیا
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قتل کر کے دفنائے گئے 3 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔
پولیس نے لاشوں کی باقیات کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ