جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

’آپ کو بتانا تھا کہ کل ہمیں ہمارے بچوں کے ساتھ مار دیا جائے گا‘: محمد حنیف کا کالم

’آپ کو بتانا تھا کہ کل ہمیں ہمارے بچوں کے ساتھ مار دیا جائے گا‘: محمد حنیف کا کالم ،تصویر کا ذریعہSocial Mediaمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, صحافی و تجزیہ کار41 منٹ قبلغزہ کے شاعر اور استاد رفعت العزیز نے اپنی ہلاکت سے چند دن پہلے ایک

اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی

غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے چارٹر کا طاقتور آرٹیکل 99 جس کا آخری بار تذکرہ مشرقی پاکستان کی جنگ میں ہوا تھا،تصویر کا ذریعہEPA30 منٹ قبلاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں ’انسانی بحران کے سنگین خطرے‘ سے خبردار کرتے ہوئے فوری…

تعلیمی اخراجات کے علاوہ ظاہر کی جانے والی رقم میں اضافے سمیت کینیڈا کی سٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں نمایاں…

تعلیمی اخراجات کے علاوہ ظاہر کی جانے والی رقم میں اضافے سمیت کینیڈا کی سٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں نمایاں تبدیلیاں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلکینیڈا نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والے طلبہ کے لیے اپنی امیگریشن پالیسی…

غزہ میں زیرِ تحویل فلسطینیوں کو برہنہ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر، اسرائیلی بمباری میں نامور ادیب ہلاک

مشہور فلسطینی ادیب رفعت العرعير کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت: ’ہم ناامید ہیں، ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں‘،تصویر کا ذریعہSocial Mediaایک گھنٹہ قبلغزہ کے باسی اور ان کے ہزاروں مداح مشہور ماہر تعلیم، مصنف اور شاعر رفعت العرعیر کی غزہ میں…

مشہور فلسطینی ادیب رفعت العرعير کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت: ’ہم ناامید ہیں، ہمارے پاس کھونے کو…

مشہور فلسطینی ادیب رفعت العرعير کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت: ’ہم ناامید ہیں، ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں‘،تصویر کا ذریعہSocial Mediaایک گھنٹہ قبلغزہ کے باسی اور ان کے ہزاروں مداح مشہور ماہر تعلیم، مصنف اور شاعر رفعت العرعیر کی غزہ میں…

ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر سزا کا قانون منظور ’تشدد روکنے کی کوشش یا عدم برداشت کے سامنے شکست‘

ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر سزا کا قانون منظور ’تشدد روکنے کی کوشش یا عدم برداشت کے سامنے شکست‘،تصویر کا ذریعہYAHYA ARHAB/EPA-EFE/REX/SHUTTERSTOCKمضمون کی تفصیلمصنف, جیروسلاو لوکیفعہدہ, بی بی سی نیوز22 منٹ قبلڈنمارک کی پارلیمان نے

انڈونیشیا میں پناہ کے متلاشی روہنگیا مسلمان: ’مجھے یقین تھا کہ میں سمندر میں مر جاؤں گی‘

’کشتی روکنے پر میری بچی کی موت ہوئی‘ جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش سے انڈونیشیا جانے والے روہنگیا مسلم،تصویر کا ذریعہHARYO WIRAWAN / BBC،تصویر کا کیپشنیاسمین کی بیٹی کشتی پر فوت ہو گئی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, حنا سموسر، استوڈیسٹرا…

حماس کی میڈیا مشین کہلائے جانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟

حماس کی میڈیا مشین کہلائے جانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایتھر شیلابی عہدہ, بی بی سی نیوز عریبک 12 منٹ قبلفلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان اسرائیل غزہ جنگ کے

غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے چارٹر کا طاقتور آرٹیکل 99 جس کا آخری بار تذکرہ مشرقی پاکستان کی جنگ میں ہوا…

غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے چارٹر کا طاقتور آرٹیکل 99 جس کا آخری بار تذکرہ مشرقی پاکستان کی جنگ میں ہوا تھا،تصویر کا ذریعہEPA30 منٹ قبلاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں ’انسانی بحران کے سنگین خطرے‘ سے خبردار کرتے ہوئے فوری…

’کشتی روکنے پر میری بچی کی موت ہوئی‘ جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش سے انڈونیشیا جانے والے روہنگیا مسلم

’کشتی روکنے پر میری بچی کی موت ہوئی‘ جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش سے انڈونیشیا جانے والے روہنگیا مسلم،تصویر کا ذریعہHARYO WIRAWAN / BBC،تصویر کا کیپشنیاسمین کی بیٹی کشتی پر فوت ہو گئی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, حنا سموسر، استوڈیسٹرا…

’اگر ہمیں پتا چل گیا کہ آپ ہم جنس پرست ہیں تو آپ کو 20 سال تک جیل میں رہنا پڑے گا‘

’اگر ہمیں پتا چل گیا کہ آپ ہم جنس پرست ہیں تو آپ کو 20 سال تک جیل میں رہنا پڑے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کینی پیریعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیہ افریقہ کے ملک ایتھوپیا میں ہونے والی ایک ڈانس پارٹی کا ذکر ہے جہاں

اسرائیلی فوج میں پھیلنے والی پراسرار بیماری ’شیگیلا‘ کیا ہے اور یہ انسانی جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

اسرائیلی فوج میں پھیلنے والی پراسرار بیماری ’شیگیلا‘ کیا ہے اور یہ انسانی جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلاسرائیل میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں زمینی حملے میں حصہ لینے والے اُن کے کُچھ فوجیوں کو ’شیگیلا‘…

ویڈیو, ’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاددورانیہ, 1,53

’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاداپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاد", دورانیہ 1,5301:53،ویڈیو کیپشن’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم…

غزہ کے یتیم بچے:’میں نے اپنی ٹانگ اور اپنا خاندان کھو دیا لیکن میرے پاس اب بھی کچھ خواب موجود ہیں‘

غزہ کے یتیم بچے:’میں نے اپنی ٹانگ اور اپنا خاندان کھو دیا لیکن میرے پاس اب بھی کچھ خواب موجود ہیں‘،تصویر کا ذریعہMAHMOUD AKIایک گھنٹہ قبلغزہ کی پٹی میں کام کرنے والا طبی عملہ ایک مخصوص جملے کی مدد سے جنگ زدہ ماحول اور اس کا شکار ہونے والے…

برطانیہ کے ویزا قواعد میں سختی: ملازمت پیشہ افراد کے لیے نئے قوانین کیا ہیں؟

برطانیہ کے ویزا قواعد میں سختی: ملازمت پیشہ افراد کے لیے نئے قوانین کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام ایجنگٹن اور تامارا کواسیکوک عہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلبرطانوی حکومت غیر ملکی تارکین وطن کے لیے برطانیہ

سوشل میڈیا پر’ویووز‘ کے لیے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو چھ ماہ قید کی سزا

سوشل میڈیا پر’ویووز‘ کے لیے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو چھ ماہ قید کی سزا،تصویر کا ذریعہTrevor Jacob13 مئ 2023اپ ڈیٹ کی گئی 9 منٹ قبلامریکہ میں ایک یوٹیوبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیادہ ویوز کے حصول کے لیے دانستہ طور پر طیارہ تباہ…

40 سال تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے امریکی سفارتکار جو خود ایک ’جاسوس‘ کے جال میں پھنس کر گرفتار…

40 سال تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے امریکی سفارتکار جو خود ایک ’جاسوس‘ کے جال میں پھنس کر گرفتار ہوئے،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشن73 سالہ وکٹر مینوئیل روچا پر الزام ہے کہ وہ 1981 سے کیوبا کو امریکہ کیخلاف معلومات…

باغ کی سجاوٹ کے لیے پڑا ’دوست‘ 100 سال پرانا بم نکلا جو کبھی بھی پھٹ سکتا تھا

باغ کی سجاوٹ کے لیے پڑا ’دوست‘ 100 سال پرانا بم نکلا جو کبھی بھی پھٹ سکتا تھا،تصویر کا ذریعہJEFFREY EDWARDSمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرن ایونز عہدہ, بی بی سی نیوز 28 منٹ قبلیہ کہانی ایک جوڑے کی ہے جس نے اپنے باغ کی سجاوٹ کے لیے وہاں ایک

اسرائیل کی غزہ کے ’تمام علاقوں میں‘ زمینی کارروائیاں، وار زون میں ’ہسپتال بھی محفوظ مقام نہیں‘

غزہ جنگ: خان یونس میں اب تک کی ’سب سے شدید‘ بمباری، جنگ بندی کا موقع ’ضائع کرنے پر‘ اردوغان کی تنقید،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنتازہ حملوں میں زخمی ایک بچی کو خان یونس کے النصر ہسپتال لایا جا رہا ہے2 گھنٹے قبلاسرائیل نے غزہ…

وہ نظریہ جس کے تحت امریکہ نے یورپی طاقتوں کو دھمکا کر خطے کے ’پولیس مین‘ کا روپ دھار لیا

وہ نظریہ جس کے تحت امریکہ نے یورپی طاقتوں کو دھمکا کر خطے کے ’پولیس مین‘ کا روپ دھار لیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل’امریکہ صرف امریکیوں کے لیے۔‘ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی سب سے پرانی اور اہم خارجہ پالیسی کو یہ ایک جملہ بیان…