جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

سینٹ ایڈورڈ کا شاندار تاج جسے شاہ چارلس صرف ایک مرتبہ پہنیں گے

کوئین کانسورٹ کمیلا کی تاجپوشی میں متنازع ’کوہ نور ہیرا‘ استعمال نہیں کیا جائے گا،تصویر کا ذریعہRoyal Collection Trustایک گھنٹہ قبلبکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ متنازع کوہ نور ہیرے کو تاجپوشی میں استعمال نہیں کیا جائے گا۔ بلکہ اس کے بجائے…

انڈونیشیا میں خاتون کی ایئرپورٹ کی لفٹ سے گرنے سے ہلاکت: ’ایک عالمی معیار کےایئرپورٹ پر یہ کس قسم کی…

انڈونیشیا میں خاتون کی ایئرپورٹ کی لفٹ سے گرنے سے ہلاکت: ’ایک عالمی معیار کےائیرپورٹ پر یہ کس قسم کی سکیورٹی ہے‘،تصویر کا ذریعہCCTV2 گھنٹے قبلانڈونیشیا کے ہوائی اڈے پر ایک خاتون لفٹ کے دروازے کے غلط سیٹ سے گزرنے اور شافٹ سے نیچے گرنے سے…

ریپسٹ شوہر کے ساتھ مل کر بچوں کو ’بیلٹ سے مارنے، ابلتے پانی میں نہلانے‘ کے الزام میں خاتون کو سزا

ریپسٹ شوہر کے ساتھ مل کر بچوں کو ’بیلٹ سے مارنے، ابلتے پانی میں نہلانے‘ کے الزام میں خاتون کو سزا،تصویر کا ذریعہDURHAM POLICE2 گھنٹے قبلبرطانیہ میں ایک ایسی خاتون کو بچوں سے ظالمانہ سلوک کی وجہ سے جیل بھیج دیا گیا ہے جن کے ساتھی پر بھی ایک…

ہالی وُوڈ کے لکھاریوں کی ہڑتال کے بعد ڈراموں، ٹاک شوز اور فلموں کی صنعت افراتفری کا شکار

ہالی وُوڈ کے لکھاریوں کی ہڑتال کے بعد ڈراموں، ٹاک شوز اور فلموں کی صنعت افراتفری کا شکار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پال گِلن عہدہ, فلموں اور تفریحی امور کے رپورٹر2 گھنٹے قبلدنیا کی سب سے بڑی اور امریکہ کی فلمی اور

امریکہ اور جنوبی کوریا کی جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوزوں کی ڈیل سنگین خطرہ ہے: کم یو جانگ

امریکہ اور جنوبی کوریا کی جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوزوں کی ڈیل سنگین خطرہ ہے: کم یو جانگ،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنکم یو جانگ کو اپنے بھائی کم جانگ ان کی طرح طاقتور اورانتہائی بااثر شخصیت کے طور پرجانا جاتا ہے۔ ایک گھنٹہ قبلشمالی…

اسرائیل کی جیل میں 86 دن بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی رہنما کا انتقال

اسرائیل کی جیل میں 86 دن بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی رہنما کا انتقال ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گرٹنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلایک ممتاز فلسطینی قیدی 86 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد اسرائیلی جیل میں انتقال کر گئے۔ خضر

تیرہ سالہ لڑکا جس نے ڈرائیور کے بیہوش ہونے پر سٹیئرنگ سنبھال کر سب کو بچا لیا

تیرہ سالہ لڑکا جس نے ڈرائیور کے بیہوش ہونے پر سٹیئرنگ سنبھال کر سب کو بچا لیا2 گھنٹے قبلامریکہ کی ریاست مشیگن میں ایک 13 سالہ لڑکے کی انتہائی حاضر دماغی اور جرات کے باعث لوگ اس کی تعریف کر رہے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ مشی گن کے سکول کے 66…

’مجھے یقین ہے میری گرل فرینڈ کی موت اس کے جنسی اعضا کاٹنے کی وجہ سے ہوئی‘

’مجھے یقین ہے میری گرل فرینڈ کی موت اس کے جنسی اعضا کاٹنے کی وجہ سے ہوئی‘2 گھنٹے قبلخواتین کے جنسی اعضا کاٹنے کے معاملے میں افریقی ممالک میں سیرالیون سر فہرست ہے جہاں اس کی وجہ سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ بی بی سی افریقہ آئی نے ایک ایسے…

شکاری کو مگرمچھ نگل گیا: ’میں اس کی چیخ سن کر دوڑا لیکن اس کا کوئی نشان باقی نہیں تھا‘

شکاری کو مگرمچھ نگل گیا: ’میں اس کی چیخ سن کر دوڑا لیکن اس کا کوئی نشان باقی نہیں تھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرنبلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلآسٹریلیا کے علاقے کیپ یارک کے 65 سالہ کیون ڈارموڈی ایک ماہر

سعودی عرب جانے پر کلب سے معطل ہونے والے میسی کو ’دو ہفتے کی چھٹی مل گئی‘

سعودی عرب جانے پر کلب سے معطل ہونے والے میسی کو ’دو ہفتے کی چھٹی مل گئی‘،تصویر کا ذریعہTWITTER/@AhmedAlKhateeb7 منٹ قبلفرانسیسی کلب پی ایس جی نے رواں ہفتے بغیر اجازت سعودی عرب جانے پر فٹبار سٹار لیونل میسی کو دو ہفتے کے لیے معطل کیا ہے۔…

’تنہائی اتنی ہی خطرناک، جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا‘

’تنہائی اتنی ہی خطرناک، جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرمسٹرونگ، ڈیبس مین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکی محکمہ صحت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو ’تنہائی کی

سوڈان سے 149 پاکستانیوں کی وطن واپسی: ’جب ہماری فیکٹری میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب…

سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘،تصویر کا ذریعہAbdullah،تصویر کا کیپشنسوڈان پورٹ پر موجود پاکستانی۔ تصویر میں پاکستانی سفارتکار (درمیان) میر بہروز ریکی بھی موجود…

دنیا کے سب سے دور دراز جزیرے پر ملازم کی تلاش، سالانہ تنخواہ 27 ہزار پاؤنڈ مگر تازہ کھانا نہیں ملے…

دنیا کے سب سے دور دراز جزیرے پر ملازم کی تلاش، سالانہ تنخواہ 27 ہزار پاؤنڈ مگر تازہ کھانا نہیں ملے گا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلبرطانیہ کے جنگلی حیات پر کام کرنے والے گروپ کو کسی ایسے شخص کی تلاش ہے جو دنیا کے سب سے دور دراز…

فن تعمیر کا اعلیٰ ترین اعزاز ’کنگز رائل گولڈ میڈل‘ حاصل کرنے والی پاکستانی ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری…

فن تعمیر کا اعلیٰ ترین اعزاز ’کنگز رائل گولڈ میڈل‘ حاصل کرنے والی پاکستانی ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہwww.architecture.comایک گھنٹہ قبلپاکستانی ماہرِ تعمیرات پروفیسر یاسمین لاری کو برطانیہ میں فنِ تعمیر کے حوالے سے…

یوکرینی کمانڈر کا ’غیرمعیاری‘ پاکستانی راکٹوں پر شکوہ، پاکستان کی ایک بار پھر اسلحہ فراہم کرنے کی…

یوکرینی کمانڈر کا ’غیرمعیاری‘ پاکستانی راکٹوں پر شکوہ، پاکستان کی ایک بار پھر اسلحہ فراہم کرنے کی تردید2 گھنٹے قبلیوکرینی فوج کے ایک کمانڈر کی جانب سے انھیں ملنے والے پاکستانی اسلحے کے ’غیرمعیاری‘ ہونے کے دعوے کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بحث…

وہ مذہبی فرقے جن کے سربراہان نے اپنے پیروکاروں کو اجتماعی خودکشی پر قائل کیا

وہ مذہبی فرقے جن کے سربراہان نے اپنے پیروکاروں کو اجتماعی خودکشی پر قائل کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images17 منٹ قبلکینیا میں ایک مذہبی فرقے کے ماننے والے 80 افراد کی اجتماعی قبروں کی دریافت نے ایسے فرقوں کے سربراہان کے اثرورسوخ اور اُن پر…

امریکہ کی ریاست پنسلوینیا میں دیوالی پر عام تعطیل کا اعلان

امریکہ کی ریاست پنسلوینیا میں دیوالی پر عام تعطیل کا اعلان،تصویر کا ذریعہWHITE HOUSE TWITTER HANDLE،تصویر کا کیپشنامریکی صدر بھی اپنے دفتر میں دیوالی کا تہوار مناتے ہیں2 گھنٹے قبلامریکی ریاست پنسلوینیا نے دیوالی کے دن سرکاری تعطیل کا ایک…

ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران بیمار پڑنے کے بعد انتخابی مہم معطل کر دی ہے۔20…

تھائی لینڈ کی خاتون 12 دوستوں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار

تھائی لینڈ کی خاتون 12 دوستوں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, دریک کائیعہدہ, بی بی سی نیوز 47 منٹ قبلتھائی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر اپنے 12 دوستوں

بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے کا امکان: کیا انڈیا کو یہ قبول ہو گا؟

بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے کا امکان: کیا انڈیا کو یہ قبول ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انبراسن ایتھیراجنعہدہ, بی بی سی نیوز12 منٹ قبلبھوٹان کی ہمالیائی قوم ایشیا کی دو بڑی طاقتوں چین اور انڈیا کے درمیان