Browsing Category
World
طویل دورانیے تک پیانو بجانے اور بلند آواز میں گانے پر جاپان کے ریلوے سٹیشن پر نصب پیانو ضبط
طویل دورانیے تک پیانو بجانے اور بلند آواز میں گانے پر جاپان کے ریلوے سٹیشن پر نصب پیانو ضبط،تصویر کا ذریعہKAKOGAWA CITY COUNCILایک گھنٹہ قبلجاپان کے ایک شہر میں قواعد کی خلاف ورزی پر عوامی مقامات پر پیانو بجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔…
’بھوکے‘ طالب علم نے نمائش میں شامل فن پارے سے کیلا نکال کر کھا لیا
’بھوکے‘ طالب علم نے نمائش میں شامل فن پارے سے کیلا نکال کر کھا لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسیئول میں منعقدہ ایک نمائش میں دیوار پر چسپاں اس کیلے کی انسٹالیشن کا نام ہے ’کامیڈیئن‘ مضمون کی تفصیلمصنف, فین وانگعہدہ, بی بی سی!-->…
قطر: انڈین اہلکاروں کی گرفتاری کے بعد دفاعی کمپنی کے تمام انڈین شہریوں کی ملازمت ختم
قطر: انڈین اہلکاروں کی گرفتاری کے بعد دفاعی کمپنی کے تمام انڈین شہریوں کی ملازمت ختم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی 2 گھنٹے قبلقطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کے خلاف مبینہ!-->…
روس کا یوکرینی شہروں پر تین دنوں میں دوسرا میزائل حملہ
روس کا یوکرینی شہروں پر تین دنوں میں دوسرا میزائل حملہ،تصویر کا ذریعہSERHIY LYSAK2 منٹ قبلروس نے تین دن میں دوسری مرتبہ یوکرینی شہروں پر علی الصبح میزائل حملے کیے ہیں۔ مرکزی شہر ڈنپرو کے علاقے پولوہراڈ میں جنگی ساز و سامان کے مقام پر حملہ…
اسرائیل کا ایک کنٹینر میں فیوژن ری ایکٹر فٹ کرنے کا منصوبہ توانائی کی صنعت میں ’گیم چینجر‘ کیوں…
اسرائیل کا ایک کنٹینر میں فیوژن ری ایکٹر فٹ کرنے کا منصوبہ توانائی کی صنعت میں ’گیم چینجر‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نٹالی لسبوناعہدہ, بزنس رپورٹر، تل ابیبایک گھنٹہ قبلپہلی نظر میں یہ ایک عام سا!-->…
گورنرز آئی لینڈ: نیویارک کو جنم دینے والا جزیرہ جسے ایک ڈالر میں فروخت کیا گیا
گورنرز آئی لینڈ: نیویارک کو جنم دینے والا جزیرہ جسے ایک ڈالر میں فروخت کیا گیا،تصویر کا ذریعہTracey Whitefoot/Alamyمضمون کی تفصیلمصنف, ایمی تھامسعہدہ, بی بی سی ٹریول14 منٹ قبلفیری پر مین ہیٹن کی ساؤتھ سٹریٹ سے گورنرز جزیرے پر جاتے ہوئے!-->…
امریکی صدور شاہی تاجپوشی کی تقاریب میں شرکت کیوں نہیں کرتے؟
امریکی صدور شاہی تاجپوشی کی تقاریب میں شرکت کیوں نہیں کرتے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, چیلسی بیلےعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن2 گھنٹے قبلبرطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم ونسٹن چرچل کہا کرتے تھے کہ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان!-->…
’مجھے یقین ہے میری گرل فرینڈ کی موت اس کے جنسی اعضا کاٹنے کی وجہ سے ہوئی‘
’مجھے یقین ہے میری گرل فرینڈ کی موت اس کے جنسی اعضا کاٹنے کی وجہ سے ہوئی‘2 گھنٹے قبلخواتین کے جنسی اعضا کاٹنے کے معاملے میں افریقی ممالک میں سیرالیون سر فہرست ہے جہاں اس کی وجہ سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ بی بی سی افریقہ آئی نے ایک ایسے…
شکاری کو مگرمچھ نگل گیا: ’میں اس کی چیخ سن کر دوڑا لیکن اس کا کوئی نشان باقی نہیں تھا‘
شکاری کو مگرمچھ نگل گیا: ’میں اس کی چیخ سن کر دوڑا لیکن اس کا کوئی نشان باقی نہیں تھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرنبلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلآسٹریلیا کے علاقے کیپ یارک کے 65 سالہ کیون ڈارموڈی ایک ماہر!-->…
سعودی عرب جانے پر کلب سے معطل ہونے والے میسی کو ’دو ہفتے کی چھٹی مل گئی‘
سعودی عرب جانے پر کلب سے معطل ہونے والے میسی کو ’دو ہفتے کی چھٹی مل گئی‘،تصویر کا ذریعہTWITTER/@AhmedAlKhateeb7 منٹ قبلفرانسیسی کلب پی ایس جی نے رواں ہفتے بغیر اجازت سعودی عرب جانے پر فٹبار سٹار لیونل میسی کو دو ہفتے کے لیے معطل کیا ہے۔…
’تنہائی اتنی ہی خطرناک، جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا‘
’تنہائی اتنی ہی خطرناک، جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرمسٹرونگ، ڈیبس مین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکی محکمہ صحت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو ’تنہائی کی!-->…
سوڈان سے 149 پاکستانیوں کی وطن واپسی: ’جب ہماری فیکٹری میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب…
سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘،تصویر کا ذریعہAbdullah،تصویر کا کیپشنسوڈان پورٹ پر موجود پاکستانی۔ تصویر میں پاکستانی سفارتکار (درمیان) میر بہروز ریکی بھی موجود…
دنیا کے سب سے دور دراز جزیرے پر ملازم کی تلاش، سالانہ تنخواہ 27 ہزار پاؤنڈ مگر تازہ کھانا نہیں ملے…
دنیا کے سب سے دور دراز جزیرے پر ملازم کی تلاش، سالانہ تنخواہ 27 ہزار پاؤنڈ مگر تازہ کھانا نہیں ملے گا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلبرطانیہ کے جنگلی حیات پر کام کرنے والے گروپ کو کسی ایسے شخص کی تلاش ہے جو دنیا کے سب سے دور دراز…
فن تعمیر کا اعلیٰ ترین اعزاز ’کنگز رائل گولڈ میڈل‘ حاصل کرنے والی پاکستانی ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری…
فن تعمیر کا اعلیٰ ترین اعزاز ’کنگز رائل گولڈ میڈل‘ حاصل کرنے والی پاکستانی ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہwww.architecture.comایک گھنٹہ قبلپاکستانی ماہرِ تعمیرات پروفیسر یاسمین لاری کو برطانیہ میں فنِ تعمیر کے حوالے سے…
یوکرینی کمانڈر کا ’غیرمعیاری‘ پاکستانی راکٹوں پر شکوہ، پاکستان کی ایک بار پھر اسلحہ فراہم کرنے کی…
یوکرینی کمانڈر کا ’غیرمعیاری‘ پاکستانی راکٹوں پر شکوہ، پاکستان کی ایک بار پھر اسلحہ فراہم کرنے کی تردید2 گھنٹے قبلیوکرینی فوج کے ایک کمانڈر کی جانب سے انھیں ملنے والے پاکستانی اسلحے کے ’غیرمعیاری‘ ہونے کے دعوے کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بحث…
وہ مذہبی فرقے جن کے سربراہان نے اپنے پیروکاروں کو اجتماعی خودکشی پر قائل کیا
وہ مذہبی فرقے جن کے سربراہان نے اپنے پیروکاروں کو اجتماعی خودکشی پر قائل کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images17 منٹ قبلکینیا میں ایک مذہبی فرقے کے ماننے والے 80 افراد کی اجتماعی قبروں کی دریافت نے ایسے فرقوں کے سربراہان کے اثرورسوخ اور اُن پر…
امریکہ کی ریاست پنسلوینیا میں دیوالی پر عام تعطیل کا اعلان
امریکہ کی ریاست پنسلوینیا میں دیوالی پر عام تعطیل کا اعلان،تصویر کا ذریعہWHITE HOUSE TWITTER HANDLE،تصویر کا کیپشنامریکی صدر بھی اپنے دفتر میں دیوالی کا تہوار مناتے ہیں2 گھنٹے قبلامریکی ریاست پنسلوینیا نے دیوالی کے دن سرکاری تعطیل کا ایک…
ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں
ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران بیمار پڑنے کے بعد انتخابی مہم معطل کر دی ہے۔20…
تھائی لینڈ کی خاتون 12 دوستوں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار
تھائی لینڈ کی خاتون 12 دوستوں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, دریک کائیعہدہ, بی بی سی نیوز 47 منٹ قبلتھائی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر اپنے 12 دوستوں!-->…
بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے کا امکان: کیا انڈیا کو یہ قبول ہو گا؟
بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے کا امکان: کیا انڈیا کو یہ قبول ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انبراسن ایتھیراجنعہدہ, بی بی سی نیوز12 منٹ قبلبھوٹان کی ہمالیائی قوم ایشیا کی دو بڑی طاقتوں چین اور انڈیا کے درمیان!-->…