Browsing Category
Urdunews
پرویز الہٰی پر کک بیکس کی وصولی کا الزام، ملزم سہیل عدالت میں پیش
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مبینہ فرنٹ مین ملزم سہیل اصغر کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام نے سینئر سول جج گوجرانوالہ کی عدالت میں ملزم سہیل اصغر کو پیش کیا۔اس موقع پر تفتیشی افسر نے عدالت سے ملزم کے جسمانی…
حارث سہیل نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے آؤٹ، افتخار احمد شامل
مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل انجری کا شکار ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرنے والے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حارث…
عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف ہرجانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیا۔عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری…
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر مریم نواز کا رد عمل
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ فرعون کرسیوں پر تھے۔سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ…
جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر
سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ہے۔دائر کیے گئے ریفرنس میں سندھ بار کونسل نے کہا ہے کہ جسٹس مظاہر اکبر نقوی کا رویہ…
پاک نیوزی لینڈ دوسرے ون ڈے میں تقریباً 6 منٹ کا وقت ضائع
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ کے تقریباً 6 منٹ ضائع ہوگئے۔دوسرے ون ڈے میچ کے لیے پچ تبدیل کردی گئی لیکن 30 گز کا سرکل تبدیل نہیں کیا گیا۔پاکستان ٹیم کی جانب سے پہلا اوور گزشتہ میچ…
ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے لے رہا ہے، عطا تارڑ
وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے لے رہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف کے صوبائی ٹکٹوں میں پیسے کی لین دین کے حوالے سے ثبوت سامنے آ چکے،…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار، پاکستان بار کونسل کو نوٹس جاری…
ایس آئی یو ٹی، 5 سالہ بچی کی پہلی کامیاب ہارٹ سرجری کر دی گئی
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن(ایس آئی یو ٹی) نے بروز بدھ 26 اپریل کو 5 سالہ بچی زینب کی اوپن ہارٹ سرجری کر کے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ زینب دل کے سوراخ کے مرض میں مبتلا تھی جس کی وجہ سے پھیپھڑوں میں خون کا بہاؤ بڑھتا…
پرویز الہٰی کے گھر آپریشن کے بعد حکومت سے مذاکرات سے متعلق مشاورت
چوہدری پرویز الہٰی کے گھر چھاپے کے بعد پی ٹی آئی نے مذاکرات سے متعلق سوچنا شروع کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں عمران خان کو حکومت کے ساتھ…
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد کیوی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج کے میچ کے لیے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے…
اینٹی کرپشن کیس، پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری
لاہور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کے کیس میں پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت کا حکم نامہ جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ نے تحریری حکم…
اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر ٹیکس وصولی کے لیے 29 اور 30 اپریل کو شام 6 بجے تک کھلیں گے۔کمرشل بینکوں کی مجاز برانچیں بھی ہفتے اور اتوار کو ٹیکس…
دوسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں روٹیشن پالیسی کو اپنانا چاہتی ہے۔حارث سہیل دوسرے میچ میں بھی دستیاب…
تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں، مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں لیکن لوگوں نے ہمیں بار بار یاد دہانی کرانی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے آٹزم سے متعلق کام 2018 میں شروع کیا…
آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک ہوگیا جس کے لیے بڑھتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز کا جائزہ لینے کے لیے3 رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ورکنگ گروپ میں جنرل منیجر آئی سی سی وسیم خان، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ…
مونس الہٰی نے پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی
سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ مونس الہٰی نے لکھا کہ شاباش پنجاب پولیس، اسی لیے چوہدری پرویز الہٰی نے…
کچے میں آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک، 20 سہولتکار گرفتار
راجن پور میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آج 21 ویں روز بھی جاری ہے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کچہ میانوالی اور چک بیلے شاہ میں پولیس کے تازہ دم دستے پہنچ گئے…
مذاکرات الیکشن کے لیے کر رہے ہیں یا این آر او کے لیے؟ طلال کا فواد کے بیان پر ردعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات الیکشن کے لیے کر رہے ہیں یا این آر او کے لیے؟ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا…
پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پرویز الہٰی کے وکیل آج ہی لاہور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کریں گے۔اس حوالے سے عامر سعید…