جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دوسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں روٹیشن پالیسی کو اپنانا چاہتی ہے۔حارث سہیل دوسرے میچ میں بھی دستیاب…

تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں، مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں لیکن لوگوں نے ہمیں بار بار یاد دہانی کرانی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے آٹزم سے متعلق کام 2018 میں شروع کیا…

آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک ہوگیا جس کے لیے بڑھتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز کا جائزہ لینے کے لیے3 رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ورکنگ گروپ میں جنرل منیجر آئی سی سی وسیم خان، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ…

مونس الہٰی نے پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی

سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ مونس الہٰی نے لکھا کہ شاباش پنجاب پولیس، اسی لیے چوہدری پرویز الہٰی نے…

کچے میں آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک، 20 سہولتکار گرفتار

راجن پور میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آج 21 ویں روز بھی جاری ہے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کچہ میانوالی اور چک بیلے شاہ میں پولیس کے تازہ دم دستے پہنچ گئے…

مذاکرات الیکشن کے لیے کر رہے ہیں یا این آر او کے لیے؟ طلال کا فواد کے بیان پر ردعمل

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات الیکشن کے لیے کر رہے ہیں یا این آر او کے لیے؟ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا…

توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج توشہ خانہ کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن اور عمران خان کے…

روس کے یوکرین پر میزائل حملے، 5 ہلاک

روس کی جانب سے یوکرین میں میزائل حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے رات گئے دارالحکومت کیف، وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے کیے، جن میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ…

رابطہ کمیٹی نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے آج شام 4 بجے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں مردم شماری کے حوالے سے اسلام آباد میں وزیراعظم اور دیگر شخصیات سے ہونے والی ملاقاتوں پر رابطہ کمیٹی کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور…

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچوں کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔گرین شرٹس سیریز…

پرویز الہٰی گرفتاری دیں، کوئی غیر قانونی عمل نہیں کیا، ڈی جی اینٹی کرپشن

ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی گرفتاری دیں،  کوئی غیر قانون عمل نہیں کیا۔صبح 4 بجے کے قریب ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ بھی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پہنچے۔سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا تھا کہ گرفتاری کیلئے آنے والی…

ادارہ سیاسی طور پر استعمال نہیں ہورہا، ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن

ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن وقاص الحسن کا کہنا ہے کہ ادارہ سیاسی طور پر استعمال نہیں ہورہا، پرویز الہیٰ ادھر اپنی رہائش گاہ میں ہی موجود ہیں۔چوہدری شجاعت کی ہمشیرہ نے بھی بتایا کہ پرویز الہیٰ دوسری طرف ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا…

پرویز الہٰی کو کہنے آئے تھے کہ کیس میں اُن کی ضمانت نہیں ہوئی، پولیس

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو یہ کہنے آئے تھے کہ کیس میں ان کی ضمانت نہیں ہوئی ہے۔پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مزاحمت پر پولیس کو ایکشن کرنا…

پولیس کو استعمال کرکے ریاستی دہشتگردی کی جارہی ہے، علی زیدی

پی ٹی آئی سندھ کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ پولیس کو استعمال کرکے ریاستی دہشتگردی کی جارہی ہے۔علی زیدی نے کہا کہ ایک طرف مذاکرات کر رہے ہیں دوسری طرف دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہو رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک کو انارکی…

پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے۔ سردار سبطین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کو بری طرح پامال کیا گیا، چھاپہ منصوبہ بندی کے تحت مارا…

آئین اور جمہوریت کو تباہ کیا جارہا ہے، آج لائحہ عمل دوں گا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا، آئین اور جمہوریت کو تباہ کیا جارہا ہے، آج لائحہ عمل دوں گا۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ…

جس کیس میں ضمانت ہوچکی اس میں پولیس گرفتار کرنے پہنچی ہے، مونس الہیٰ

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ جس کیس میں ضمانت ہوچکی اس میں پولیس گرفتار کرنے پہنچی ہے۔پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا کہ عمران خان ٹھیک کہتے ہیں پاکستان میں…

فواد چوہدری کی پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔فواد چوہدری  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف گرفتاریاں ہورہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ثابت ہوا اسحاق ڈار، سعد رفیق اور اعظم…

سوڈان سے 400 متاثرین کو جدہ پہنچا دیا گیا

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان اقتدار پر قبضے کے لیے جھڑپیں جاری ہیں۔ جنگ زدہ ملک سے چار سو متاثرین کو لے کر فرانسیسی بحری جہاز جدہ کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جدہ پہنچنے والوں میں پاکستانی شہری بھی…

14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے گزارش ہے کہ توہین شوہین کے معاملات سے باہر نکلیں۔…