Browsing Category
Urdunews
بحران سے نمٹنے کا واحد حل سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں الیکشن ایک دن کرانے پر اتفاق ہوا ہے، بحران سے نمٹنے کا واحد حل سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اس وقت ملک میں سیاسی، معاشی…
مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم، چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کے معاملے پر چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں آئینی ترمیم نہیں کر سکتے تھے، چوہدری شجاعت کے پارٹی صدر برقرار ہونے سے متعلق…
لیونل میسی سعودی فٹبال کلب کا حصّہ بننے کیلئے تیار
عالمی شہرت یفتہ ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کا سعودی عرب کے ایک فٹبال کلب کے ساتھ معاہدہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کھیل کی تاریخ کے سب سے بڑے معاہدوں میں سے ایک معاہدے کو طے کرنے کے لیے…
بلاول بھٹو بھارت کیلئے روانہ
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کراچی سے خصوصی طیارے میں بھارتی شہر گووا کے لیے روانہ ہوئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ کراچی سے براہ راست…
بھارتی پولیس اہلکار کی استاد کو ’دہشتگرد‘ قرار دینے کی دھمکی
بھارتی پولیس اہلکار کے دھمکی آمیرز رویے کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں وہ ایک استاد کو دہشت گرد قرار دینے کی دھمکی دے رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق استاد اپنے خاندان کے ارکان کے ساتھ ایک تنازع کو حل کرنے کے لیے ریاست بہار کے شہر پٹنہ سے…
عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنا عملہ بھیج دیتا ہوں، جج
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے کے کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے کے کیس کی…
کراچی: چور نے نابینا مؤذن کو موبائل واپس کر دیا
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں نابینا مؤذن سے ملزم موبائل فون دھوکے سے لے جانے والے چور نے موبائل واپس کر دیا۔چور نے بائیک رائیڈر کے ذریعے موبائل فون واپس بھجوا دیا ہے۔اس حوالے سے بائیک رائڈر نے کہا ہے کہ گلشن اقبال سے رات…
سوال پسند نہ آنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی کو اپنے طیارے سے نکال دیا
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال پسند نہ آنے پر امریکی صحافی کو اپنے طیارے سے باہر نکالنے کا کہہ دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سامنے آنے والی ایک آڈیو ریکارڈنگ سے تصدیق ہوئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صحافی کے پوچھے گئے ایک…
مسقط سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات
محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز مسقط سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات کے سبب اسے قرنطینہ کرکے خون کے نمونے لیب ٹیسٹ کے لئے بھیج دیئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 5 روز سے مسافر کے چہرے، پیٹھ اور نچلے دھڑ پر سرخی مائل دھبے…
اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکیلئے انوکھا قانون نافذ
اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکے لیے ایک انوکھا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔اس نئے اور انوکھے قانون کے نفاذ کے بعد سیلفی کے شوقین افراد کے لیے اٹلی کا شہر پورٹفینو شاید سیرو تفریح کے لیے بہترین جگہ نہ رہے۔اٹیلین رویرا کے شہر…
کراچی، پلے لینڈ کے جھولے سے گر کر نوجوان جاں بحق
کراچی میں 17 سالہ نوجوان کلفٹن میں پلے لینڈ میں جھولے سے گر گر جاں بحق ہوگیا، پلے لینڈ کے عملے کے مطابق نوجوان نے چلتے جھولے میں سیفٹی لاک کھول کر کھڑے ہونے کی کوشش کی جس سے وہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔کلفٹن میں عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے…
عمران کی پیشی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، پولیس
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے عمران خان کی ہائیکورٹ میں متوقع پیشی کی مناسبت سے شہر میں دفعہ 144 نفاذ کیا گیا ہے، کسی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج…
پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت جاتے، میٹ ہنری
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت سکتے تھے، اعتماد تھا کہ ہدف حاصل کرلیں گے۔میچ کے بعد جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے میٹ ہینری نے کہا کہ کیوی ٹیم نے میچ…
رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ
رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ ہوگیا جس کے بعد امریکا مزید 726 بلین ڈالر قرضہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے حکمتِ عملی کے لیے 9 مئی کو اجلاس بلا لیا ہے جس میں کانگریس…
ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے، امام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے زیادہ میچز نہیں اس لیے تجربات سے گریز کرنا ہوگا، قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد جیو نیوز سے…
انگلینڈ، مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر آج انتخابات ہونگے
انگلینڈ میں آج 230 مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ پہلی مرتبہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے قبل آئی ڈی دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے، ووٹرز اپنا پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس دکھا کر ووٹ ڈال سکیں گے۔60 برس سے زائد عمر…
پی سی بی نے اپنے ڈائریکٹر ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ اسپنر اور اپنے ڈائر یکٹر ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں منگل کو برطرفی کا خط جاری کیا گیا، معین خان کے بڑے بھائی کی تقرری احسان مانی دور میں ہوئی تھی، وہ چند ہفتوں سے…
پاکستان پہلا، انگلینڈ دوسرا گھر ہے، حسن علی
پاکستانی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ انگلینڈ کے ایجبیسٹن گراؤنڈ سے خاص محبت ہے۔انہوں نے کہا کہ ایجبیسٹن گراؤنڈ سے بھارت کے خلاف چیمپئنز…
پشاور اور ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق
پشاور اور ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پشاور اور ہنگو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ وائرس جینیاتی طور پر افغان صوبے ننگر ہار…
یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان سے ملاقات
پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے شفاف انتخابات کو جمہوریت کے پھلنے پھولنے کیلئے اہم جزو قرار دیا۔ڈاکٹر رینا کیونکا کی جانب سے اپنے سوشل…