Browsing Category
Urdunews
پاکپتن: بابا فرید گنج شکر کے دربار پر دولہا دلہن کا ویڈیو شوٹ، 3 اہلکار معطل
پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کی درگاہ پر محکمہ اوقاف کے حکام کی غفلت سامنے آگئی۔درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ کیا گیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ غفلت برتنے پر پولیس انسپکٹر سمیت…
بلاول بھٹو کا دورہ بھارت سے قبل سیاسی رہنماؤں سے رابطہ، مشاورت کی
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت روانگی سے قبل مولانا فضل الرحمان، سراج الحق، خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترجمان بلاول بھٹو زرداری کے مطابق بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر…
مفتی منیب الرحمان کی چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش
ممتاز عالم دین اور تنظیم وفاق المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے چیف جسٹس پاکستان سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے اختیارات کو ریگیولیٹ کرنے کی کوشش کو خدارا سبوتاژ نہ کریں، دور اندیشی کا ثبوت دیجیے۔اپنے ایک بیان میں مفتی منیب…
آل راؤنڈر محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے، نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں وہ زخمی ہونے کے بعد اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں نواز…
عازمین حج تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں، سعودی وزارت صحت کی اپیل
سعودی وزارت صحت نے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔ جدہ سے سعودی وزارت صحت کے مطابق حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے۔ اجازت نامے کے لیے حفاظتی ٹیکے اور ویکسی نیشن مکمل کرنا بنیادی شرط ہے۔سعودی وزارت صحت کے…
پرویزالہٰی کا مبینہ فرنٹ مین فرار ہوا یا اغوا؟
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے فرنٹ مین سہیل اصغر کو اغوا کیا گیا یا فرار ہوئے؟ تھانہ ماڈل ٹاؤن میں 7 نامعلوم مسلح افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔حکام کے مطابق اینٹی کرپشن کی حراست میں طبیعت خراب ہونے پر سہیل اصغر کو…
پشاور اور ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق
پشاور اور ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پشاور اور ہنگو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ وائرس جینیاتی طور پر افغان صوبے ننگر ہار…
یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان سے ملاقات
پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے شفاف انتخابات کو جمہوریت کے پھلنے پھولنے کیلئے اہم جزو قرار دیا۔ڈاکٹر رینا کیونکا کی جانب سے اپنے سوشل…
روس نے کریملن پر ڈرون حملہ صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش قرار دے دیا
روس نے یوکرین کی جانب سے کریملن پر ڈرون حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملہ صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش تھی۔ کریملن کے اوپر اٹھتے دھویں کی وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔کریملن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ رات کریملن کی…
عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا۔لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران نواز شریف نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اس موقع پر نواز شریف سے سوال کیا گیا تھا کہ…
عالمی منڈی میں گیس، خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کی کمی
عالمی مارکیٹ میں گیس اور خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کی کمی سامنے آگئی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج دوران کاروبار برینٹ خام تیل 72 ڈالر 48 سینٹس اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 68 ڈالر 69 سینٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔رپورٹ کے مطابق فی ایم…
کل عمران خان کی ٹانگ دوبارہ زخمی ہوگئی، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ دھکم پیل سے کل لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ٹانگ دوبارہ زخمی ہو گئی۔اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہ کہ عمران خان ٹانگ زخمی ہونے کے باعث آج اسلام…
کمرے میں تازہ ہوا سے اچھی نیند کے ساتھ ذہنی صلاحیت بھی بڑھتی ہے، تحقیق
ایک تحقیق کے مطابق رات کو سوتے وقت بیڈ روم کی کھڑکی کھول کر سونے سے رات کو بہترین نیند آتی ہے اور اس سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی بڑھتی ہے۔ چالیس افراد پر کی گئی تحقیق کے مطابق تازہ ہوا کے لیے کمرے میں ہوا کے گزرنے کا مناسب انتظام کرنے…
کراچی: محمودآباد میں گھر میں دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا
کراچی کے علاقے محمود آباد میں گھر میں دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق جس گھر میں دھماکا ہوا وہاں ٹائر ٹیوب کی ری سائیکلنگ ہوتی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکا گیس لیکیج کا لگتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہے۔ پولیس نے…
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف شاہ چارلس کی تاج پوشی میں شرکت کےلیے برطانیہ پہنچ گئے۔وزیراعظم ہفتے کو شاہ چارلس کی ویسٹ منسٹرایبی میں ہونے والی تاج پوشی کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔شہباز شریف برطانیہ میں 5 روز قیام کریں گے، اُن…
پریس کی آزادی کے بغیر خیال، ضمیر اور مذہب کی آزادی نہیں پنپ سکتی، ایچ آر سی پی
انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا پرسنز کی آزادی اظہار کے دفاع کا اعادہ کرتے ہیں۔ پریس کی آزادی کے بغیر خیال، ضمیر اور مذہب کی آزادی نہیں پنپ سکتی۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر ایچ آر سی پی نے…
کراچی دبئی فیری سروس کیلئے ڈی پی ورلڈ سے رابطہ
پاکستان نے کراچی دبئی فیری سروس کیلئے لاجسٹک کمپنی ڈی پی ورلڈ سے رابطہ کرلیا۔ وزیر میری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ڈی پی ورلڈ نے فیری سروس میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔فیصل سبزواری نے کہا کہ چیئرمین پی این ایس سی کو معاملات طے کرنے کی…
عمران خان کے پاس احتجاج کی کال کے سوا کوئی چارہ نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کے پاس موجود آخری آپشن کا ذکر کردیا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کے پاس احتجاج کی کال دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہ گیا۔پاکستان…
کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔معروف جریدے فوربز نے 2023ء میں ٹاپ 10 امیر ترین ایتھلیٹس کی فہرست جاری کردی۔سال 2023ء میں پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں تمام ایتھلیٹس کو…
محکمہ انسداد منشیات کا عرب ممالک جانے والوں کے لیے انتباہ جاری
محکمہ انسداد منشیات کا عرب ممالک جانےوالوں کے لیے انتباہ جاری کردیا۔ محکمہ انسداد منشیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے مسافر نسوار نہ لےکر جائیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}