Browsing Category
Urdunews
یورپی روایتی دستکاری اور نان فوڈ مصنوعات کیلئے جغرافیائی تحفظ کی نئی اسکیم پر اتفاق
یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کونسل کے مذاکرات کاروں نے یورپی یونین میں بننے والی روایتی دستکاری اور اسی طرح کی صنعتی اشیاء کی یورپی یونین اور بین الاقوامی سطح پر "جیوگرافیکل تحفظ ( GI ) " کے لیے ایک نئی اسکیم پر اتفاق کیا ہے۔اس اسکیم کے تحت…
خواجہ آصف کی عدلیہ کے احتساب کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز
وزیر دفاع خواجہ آصف نے عدلیہ کے احتساب کیلئے پورے ایوان کی کمیٹی بنانے کی تجویز دے دی ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ جسٹس منیر سے موجودہ عدلیہ تک آئین میں مداخلت کا معاملہ حل کیا جائے، پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیر…
جاوید لطیف کا سابق اور موجودہ ججز کے پلاٹوں کی تفصیلات منگوانے کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان سے سابق اور موجودہ ججز کے پلاٹوں کی تفصیلات منگوانے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ پارلیمان کے سامنے کبھی…
پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کردیا گیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کردیا گیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پی آئی اے کے دستخط سے احکامات جاری کردیے گئے، جس میں کہا گیا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر قومی ایئرلائن کے آپریشن میں خلل ڈالا…
پاکستان میں مون سون بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان
ساؤتھ ایشین کلائمٹ آؤٹ لک فورم (ایس اے ایس سی او ایف) نے جنوبی ایشیائی ممالک کیلئے مون سون کا آؤٹ لک جاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مون سون میں بارشیں معمول سے کم رہیں گی، جون تا ستمبر مون سون بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان…
بی آئی ایس پی کے تحت 90 لاکھ خاندانوں کی مالی معاونت کی جا رہی ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری سے عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی۔ عالمی بینک کے وفد کی قیادت بینک کی نائب صدر برائے انسانی ترقی ممتا مرتھی نے کی۔ اس موقع پر…
نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، کراچی کے انڈر19 پلیئرز جنوبی افریقہ جائیں گے
نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کراچی کے انڈر 19 پلیئرز اگست میں جنوبی افریقہ جائیں گے۔جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر اور قونصل جنرل نے کراچی میں سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران بتایا گیا کہ…
بھارت صحافت کیلئے خطرناک ترین ملک، عالمی فہرست میں 11 درجے تنرلی
ورلڈ پریس انڈیکس میں بھارت کی 11 درجے تنزلی ہوئی ہے، جس کے بعد وہ 161ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف)کا کہنا ہے کہ بھارت صحافت کے لیے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔بھارت…
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف شاہ چارلس کی تاج پوشی میں شرکت کےلیے برطانیہ پہنچ گئے۔وزیراعظم ہفتے کو شاہ چارلس کی ویسٹ منسٹرایبی میں ہونے والی تاج پوشی کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔شہباز شریف برطانیہ میں 5 روز قیام کریں گے، اُن…
پریس کی آزادی کے بغیر خیال، ضمیر اور مذہب کی آزادی نہیں پنپ سکتی، ایچ آر سی پی
انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا پرسنز کی آزادی اظہار کے دفاع کا اعادہ کرتے ہیں۔ پریس کی آزادی کے بغیر خیال، ضمیر اور مذہب کی آزادی نہیں پنپ سکتی۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر ایچ آر سی پی نے…
کراچی دبئی فیری سروس کیلئے ڈی پی ورلڈ سے رابطہ
پاکستان نے کراچی دبئی فیری سروس کیلئے لاجسٹک کمپنی ڈی پی ورلڈ سے رابطہ کرلیا۔ وزیر میری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ڈی پی ورلڈ نے فیری سروس میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔فیصل سبزواری نے کہا کہ چیئرمین پی این ایس سی کو معاملات طے کرنے کی…
عمران خان کے پاس احتجاج کی کال کے سوا کوئی چارہ نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کے پاس موجود آخری آپشن کا ذکر کردیا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کے پاس احتجاج کی کال دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہ گیا۔پاکستان…
فواد چوہدری کا پنجاب و کے پی نگراں کابینہ کو کام سے فوری روکنے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کو فوری کام سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ 90 دن سے زیادہ نگراں حکومتیں آئین کے بنیادی…
آئین کی بالادستی سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی سے جمہوری نظام مضبوط ہوتا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی منانے کا مقصد نوجوانوں کو آگاہی دینا ہے۔انہوں نے…
بینکوں نے ریلوے کے17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن روک دی
بینکوں نے ریلوے کے17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کوائف جمع نہ کرانے پر روک دی۔ترجمان ریلوے کے مطابق اُن ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن روکی گئی ہے جنہوں نے لائف سرٹیفکٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ، بائیومیٹرک تصدیق نہیں کرائی۔ترجمان کا کہنا ہے…
حکومت کیساتھ مذاکرات، پی ٹی آئی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی
ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کروانے سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔ پی ٹی آئی نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروائی جس میں بتایا گیا کہ…
رواں سال میٹ گالا میں کن نامور شخصیات نے شرکت نہیں کی؟
کئی نامور شخصیات نے رواں سال فیشن کی دنیا کی سب سے بڑے ایونٹ میٹ گالا میں شرکت نہیں کی۔فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے جن کی میٹ گالا میں شرکت کے بارے میں افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھیں، اُنہوں نے اس ایونٹ میں شریک نہ…
کوشش کی جا رہی ہے کہ اجارہ داری والی کمپنیوں کو مزید رعایت دی جائے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوشش کی جا رہی ہے کہ اجارہ داری والی کمپنیوں کو مزید رعایت دی جائے۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار کے آڈٹ پیراز کا…
شہزادی ڈیانا کے دوستوں نے ہیری کو 25 ویں سالگرہ پر کونسا قیمتی تحفہ دیا تھا؟
برطانوی شہزادہ ہیری کو 25 ویں سالگرہ پر شہزادی ڈیانا کے قریبی دوستوں سے ایک قیمتی تحفہ ملا تھا۔ڈیوک آف سسیکس 2010ء میں اپنے زندگی کے سب سے خاص دن کو منانے کے لیے افریقی ملک بوتسوانا گئے تھے۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ میں انکشاف…
کراچی کی آبادی میں 1 دن میں 1لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ
ملک بھر میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا عمل جاری ہے، کراچی کی آبادی میں 1 دن میں 1 لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ سامنے آیا ہے۔ڈائریکٹر ادارۂ شماریات سندھ منور گھانگرو کے مطابق کراچی کی اب تک کی آبادی 1 کروڑ 80 لاکھ افراد سے زائد ہو گئی…