جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سربیا کے اسکول میں طالبعلم کی فائرنگ سے 8 طلبہ اور سیکیورٹی گارڈ ہلاک

سربیا کے اسکول میں نوجوان طالبعلم نے فائرنگ کر کے 8 طلبہ اور سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے ٹیچر سمیت 6 بچے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ فائرنگ کرنے والے ساتویں جماعت کے طالبعلم کو حراست میں…

نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار بیٹنگ، فخر زمان پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل 2023 کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان کے فخر زمان کو آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد…

موروثی سیاست کی وجہ سے عوام جمہوری عمل پر اعتماد کھو رہے ہیں، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ موروثی سیاست کی وجہ سے عوام جمہوری عمل پر اعتماد کھو رہے ہیں۔ تین سیاسی جماعتوں کی اقتدار میں آنے کی باریاں لگی ہوئی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے…

ہم نے ججز کی تنخواہوں اور پلاٹس کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں، نور عالم خان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ ہم نے ججز کی تنخواہوں اور پلاٹس کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ ہم ججز کے خلاف نہیں ہیں، جہاں آئین کے خلاف کام ہوگا…

اسپیکر کسی صورت سپریم کورٹ کو اجلاسوں کا ریکارڈ نہ دیں، راجہ ریاض

قومی اسمبلی  میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اسپیکر کسی صورت سپریم کورٹ کو اجلاسوں کا ریکارڈ نہ دیں، حکومت اور اپوزیشن آپ کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…

خواجہ آصف کو پیغام ہے سب کچھ سود سمیت لوٹائیں گے، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان تین چوتھائی اکثریت سے اقتدار میں آئیں گے، خواجہ آصف کو پیغام ہے سب کچھ سود سمیت لوٹائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیر دفاع…

سونا مسلسل دوسرے دن مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہوگیا جس کے بعد پیلی دھات کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔آج سونے کی…

عمران خان خود مذاکرات نہیں چاہتے، آغا حسن بلوچ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاست سے دور ہیں وہ خود مذاکرات نہیں چاہتے، عمران خان سیاسی لیڈر تو کجا سیاسی طالب علم کہلوانے کے بھی لائق نہیں۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آغا حسن نے کہا کہ…

لگاتار سنچریز کے بعد فخر زمان کی رینکنگ تبدیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ فخر زمان دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل فخر زمان دسویں نمبر پر تھے…

عمران خان کی خرابیٔ صحت کی خبر، مریم نواز کا ردعمل

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کی خرابیٔ صحت پر ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش…

جنوبی کوریا: طالب علم نے بھوک لگنے پر 1 لاکھ 20 ہزار ڈالرز کا فن پارہ کھالیا

کہتے ہیں صبح کا ناشتہ بہت ضروری ہے اور ایک طالب علم کو کبھی بھی صبح کا ناشتہ چھوڑنا نہیں چاہئے، بس اسی بات پر عمل کرتے ہوئے فن مصوری سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے ناشتہ نہ کرکے آنے پر 1 لاکھ 20 ہزار ڈالرز کا آرٹ ورک کھالیا۔غیرملکی…

مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تم نے کہا امریکا کو تمہارے خلاف باجوہ نے کیا، تم نے کہا کہ تمہاری حکومت کے خلاف سازش امریکا نے کی۔وفاقی وزیر نے کہا…

بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے گیس کا رعایتی پیکیج بھی ختم

بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے گیس کا رعایتی پیکیج بھی ختم کر دیا گیا۔اوگرا کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر 80 ارب روپے کی سبسڈی ختم کر دی۔ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل، لیدر، جیوٹ سیکٹر کو 9 ڈالرز پر آر ایل…

آئین آزادی صحافت اور درست معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئین آزادی صحافت اور شہریوں کو درست معلومات تک رسائی کاحق دیتا ہے۔مریم اورنگزیب نے پریس فریڈم ڈے پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں اتحادی حکومت پریس کی آزادی پریقین رکھتی…

عمران خان کی طبیعت خراب، مکمل آرام کا مشورہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خرابیٔ صحت کے باعث شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آرام نہ کیا تو عمران خان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے۔ذرائع…

خواجہ آصف کس کی بولی بول رہے ہیں؟ شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کس کی بولی بول رہے ہیں؟شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  14 مئی کے انتخابات کے لیے ہم تیار ہیں، انتخابات سے فرار کون اختیار…

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 2 روزہ سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق دمشق کے ایئر پورٹ پہنچنے پر شام کے وزیر اقتصادیات سمر الخلیل نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار الاسد سے…

ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ قائد عوام…

ایف بی آر کا ٹائر پنکچر لگانے والے کو کروڑوں روپے ٹیکس کا نوٹس

سرگودھا میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹائرپنکچر لگانے والے کو 8 کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا۔اس حوالے سے شہری فضل شاہ کا کہنا ہ ےکہ میری نہ تو جائیداد ہے نہ ہی بینک اکاؤنٹ ہے۔ایف بی آر کے مطابق 2016 سے 2022 تک…

بھارت: گھر کے درخت میں چھپائے 1 کروڑ روپے برآمد

بھارت میں سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما کے بھائی کے گھر پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے چھاپا مار کر 1 کروڑ روپے برآمد کرلیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے گھر میں موجود درخت میں پیسے چھپائے گئے تھے جنہیں برآمد کرلیا گیا۔رپورٹس کے…