Browsing Category
Urdunews
کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی، ضروری اشیاء افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان سے ضروری اشیاء کی پڑوسی ممالک کو اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تناظر میں وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کسٹمز نے بھاری مقدار میں ضروری اشیاء بلوچستان سے افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈائریکٹر جنرل…
سعودی عرب نے 7 ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزے کا اجرا شروع کر دیا
سعودی عرب نے 7 ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزے کا اجرا شروع کر دیا۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے 7 ممالک کے لیے تجرباتی طور پر ڈیجیٹل ویزے کا اجرا شروع کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاسپورٹ پر ویزہ اسٹیکر کے بجائے کیو آر کوڈ ویزہ…
14 مئی کو الیکشن کے انتظامات جنات ہی کر سکتے ہیں، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے انتظامات اب جنات ہی کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے آٹھ اکتوبر کی تاریخ دی ہے جو مناسب ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما کا…
بلاول بھٹو زرداری سے بھارتی ہم منصب جے شنکر کا مصافحہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے بھارتی ہم منصب جے شنکر نے عشائیے کے دوران مصافحہ کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) وزارئے خارجہ کونسل کے شرکا کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر پاکستان اور…
اربن فلڈنگ کی پیشنگوئی، راولپنڈی میں صفائی آپریشن شروع
محکمہ موسمیات کی جانب سے اربن فلڈنگ کی پیشنگوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے نشیبی علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی آپریشن شروع کردیا۔ راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں جدید مشینری کے ذریعے سیوریج لائنوں اور نالوں کی صفائی کا عمل شروع…
اسپیکر فیصلہ کریں گے اسمبلی کا ریکارڈ عدالت کو دینا ہے یا نہیں؟ وزیرقانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسمبلی کا ریکارڈ عدالت کو دینا ہے یا نہیں؟ فیصلہ اسپیکر کریں گے۔ حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں اختلاف الیکشن کی تاریخ پر ہوا، کل اس کی رپورٹ سپریم کورٹ کو دیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل…
بھارت، منی پور میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے
بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے، منی پور کے علاقہ چوراچند پور میں کرفیو نافذ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، مودی سرکار میں…
پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ کل، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے ابتدائی تینوں میچز میں پاکستان نے شاندار کھیل کا…
مہنگی ترین آئس کریم، قیمت 6700 ڈالر، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
جاپان کے لگژری آئس کریم برانڈ سلیٹو نے حال ہی میں دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم کا نیا گنیز ریکارڈ قائم کر دیا، اس کی قیمت 8 لاکھ 80 ہزار جاپانی ین (6 ہزار 700 امریکی ڈالرز کے مساوی) فی پورشن ہے۔اس حوالے سے 25 اپریل کو گینز ورلڈ ریکارڈز…
منٹوں میں ضمانتیں دہرا معیار ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ منٹوں میں ضمانتیں دہرا معیار ہے جسے کوئی بھی پسند نہیں کرے گا، عدل و انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہرا معیار کہیں بھی ہو معاشرے کیلئے سود مند…
بھارت میں عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کا معاملہ، پاکستانی ٹیم کی حکومت سے اجازت طلب
بھارت میں عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کےلیے پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے حکومت پاکستان سے اجازت طلب کرلی۔ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کو خط لکھ دیا۔ سربراہ پی بی ایس…
پاکستان میں منکی پاکس مرض کی پہلی مشتبہ خاتون مسافر کی کراچی ایئرپورٹ آمد
پاکستان میں منکی پاکس کی پہلی مشتبہ خاتون مسافر کو کراچی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔خاتون مسافر غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی کے راستے وسطی افریقہ سے کراچی پہنچی تھیں۔ محکمہ صحت سندھ کے اہلکاروں کی جانب سے مشتبہ خاتون مسافر کو جناح…
قومی کرکٹرز کی شاہد آفریدی کے گھر دعوت، روایتی پکوان سے تواضع
سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے گھر قومی کرکٹرز کی دعوت کی جس میں روایتی پکوان سے کھلاڑیوں کی تواضع کی گئی۔ کراچی میں موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی کے گھر ڈنر کیا۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے سیریز کیلئے کراچی…
بشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔مریم نواز کے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف بیان کے معاملے پر انہیں نوٹس بھجوایا گیا ہے، پی ٹی…
سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں ملوث دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکردہ دہشت گرد اقبال عرف بالی کھیارہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، ہلاک دہشت گرد اقبال عرف بالی سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں بھی ملوث تھا۔دہشت گرد اقبال محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کو 21…
بھارت میں ایس سی او اجلاس، پاکستانی وزیر خارجہ توجہ کا مرکز
بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایس سی او اجلاس کےلیے بھارتی شہر گوا پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے…
گوا میں آج کیا کیا مصروفیات ہیں؟ وزیر خارجہ نے بتادیا
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کےلیے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں موجود ہیں۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں آج اپنی مصروفیات کے بارے میں بتایا۔ ان کا کہنا…
وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں مصروفیات
وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں مصروفیات کیا ہیں؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی اپنی رہائش گاہ پر مختلف افراد سے ملاقاتیں ہوئیں، مختلف ممالک کے سرمایہ کار بھی شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم…
سپریم کورٹ کا 14مٸی کو انتخابات کروانے کاحکم برقرار ہے، تحریری حکم نامہ
ملک میں عام انتخابات ایک ہی روز کروانے کے کیس میں سپریم کورٹ نے 27 اپریل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کا تین صحفات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے حکومت اور…
علی امین گنڈاپور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیا گیا۔علی امین گنڈا پور کو لاہور سے راہداری ریمانڈ پر شکارپور لایا گیا تھا، شکارپور کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کو کیس میں بری کردیا تھا۔پی ٹی…