جمعرات 13؍شوال المکرم 1444ھ4؍مئی 2023ء

پاکستان میں منکی پاکس مرض کی پہلی مشتبہ خاتون مسافر کی کراچی ایئرپورٹ آمد

پاکستان میں منکی پاکس کی پہلی مشتبہ خاتون مسافر کو کراچی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔

خاتون مسافر غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی کے راستے وسطی افریقہ سے کراچی پہنچی تھیں۔

محکمہ صحت سندھ کے اہلکاروں کی جانب سے مشتبہ خاتون مسافر کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے آئسولیشن سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.