جمعرات 13؍شوال المکرم 1444ھ4؍مئی 2023ء

قومی کرکٹرز کی شاہد آفریدی کے گھر دعوت، روایتی پکوان سے تواضع

سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے گھر قومی کرکٹرز کی دعوت کی جس میں روایتی پکوان سے کھلاڑیوں کی تواضع کی گئی۔ 

کراچی میں موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی کے گھر ڈنر کیا۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے سیریز کیلئے کراچی میں موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.