Browsing Category
Urdunews
سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئی
محکمۂ موسمیات نے سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئی کی ہے، بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔کراچی میں محکمۂ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق تین دن درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری رہنے کی توقع ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق…
وکٹیں جلد گرنے سے ہدف تک نہیں پہنچ سکے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کلین سوئپ کی کوشش تھی لیکن ابتدائی وکٹیں جلد گرنے سے ہدف تک نہیں پہنچ سکے۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا…
بھارت، کیرالا میں کشتی کو حادثہ، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
بھارتی ریاست کیرالا کے ضلع ملاپورم میں مسافر بردار کشتی الٹنے سے بچوں اور عورتوں سمیت 21 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالا میں شنکارا نامی کشتی نے خلاف قانون رات کے وقت مسافروں کے رش کو دیکھتے ہوئے گنجائش سے…
کراچی بلدیاتی ضمنی الیکشن میں پی پی کی فتح
کراچی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق یوسیز کی 11 نشستوں میں سے 7 پر اور وارڈز کی تمام 15 نشستوں میں سے 7 پر پیپلز پارٹی جیت گئی۔غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق یوسی کی 4…
ایک بال ملے یا 50 اوور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بال ملے یا پچاس اوور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے…
ضمنی بلدیاتی الیکشن، پی پی سب سے آگے
کراچی کی 11یوسیز سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج کے مطابق سکھر، ٹنڈو باگو، میہڑ، ہالا، پنو عاقل، ٹنڈو جام، محراب سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب رہے جبکہ کراچی کی 11یوسیز میں سے7 پر…
بلاول بھٹو کا انٹرویو کرنے پر BJP بریگیڈ کی صحافی پر تنقید
بی جے پی کا زعفرانی بریگیڈ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا انٹرویو کرنے پر صحافی راج دیپ سر دیسائی پر پل پڑا۔زعفرانی بریگیڈ نے صحافی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو کلبھوشن اور کشمیر کی بات کیوں کرنے دی اور…
وزیراعظم شہباز شریف کی شاہ چارلس سے ملاقات، تاج پوشی پر مبارکباد دی
وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات کرکے تاج پوشی کی مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی عوام کی نیک تمناؤں سے شاہ چارلس کو آگاہ کیا اور دورۂ پاکستان کی دعوت دی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور…
میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب، پیپلز پارٹی نے درخواستیں طلب کرلیں
سندھ میں میئر، ڈپٹی میئر، ٹی ایم سیز اور ٹاؤن کمیٹیز کے چیئرمین و وائس چیئرمین کے انتخاب کے لیے صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو نے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔پیپلز پارٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امیدوار 12 مئی تک…
سندھ پولیس کے 26 ڈی ایس پیز کی سپرنٹنڈنٹ پولیس کے عہدے پر ترقی
سندھ پولیس کے 26 ڈی ایس پیز کو سپرنٹنڈنٹ پولیس کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی الیکشن بورڈ کی منظوری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گریڈ 17 کے ملازم 26…
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ون ڈے سیریز میں 1-4 سے شکست دیدی
آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم پانچ میچوں کی سیریز میں 1-4 سے کامیاب ہوگئی، تاہم ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار نہ رکھ سکی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252…
عمران پاک چین تعلقات متاثر کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ بات قابل غور ہے کہ جب بھی پاکستان اور چین کے تعلقات کسی اہم موڑ پر پہنچتے ہیں تو عمران خان احتجاجی پروگرام کا اعلان کر دیتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، الیکشن اسی سال صاف و شفاف ہوں گے، عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے…
ساہیوال: سرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق
ساہیوال کے نواحی گاؤں 56 فائیو ایل میں سرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی پانچ سال قبل شادی ہوئی تھی، ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔پولیس نے بتایا کہ خاتون کی موت کی وجہ کا تعین میڈیکل رپورٹ کے بعد…
سرگودھا: تنخواہ مانگنے پر مالکان کا گھریلو ملازمہ پر تشدد
سرگودھا میں مالکان نے گھریلو ملازمہ کو تنخواہ مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، خاتون کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق علی ٹاؤن کے علاقے میں تنخواہ مانگنے پر گھر کی مالکن اور اس کے دو بیٹوں نے گھریلو ملازمہ کو کمرے…
اہلکاروں کو حوالات میں بند کرنے پر ایکسائز پولیس کا ایس ایچ او کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
پشاور میں ایکسائز پولیس کو حوالات میں بند کرنے کے معاملے پر ایکسائز پولیس نے ایس ایچ او چمکنی کے خلاف کارروائی کےلیے تھانا چمکنی کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ ایس ایچ او چمکنی نے سرکاری اسلحے سے ایکسائز پولیس کو ڈیوٹی سے روکا۔…
پاکستان نمبر ون پوزیشن برقرار نہ رکھ سکا، آخری میچ میں شکست
آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم پانچ میچوں کی سیریز میں 1-4 سے کامیاب ہوگئی، تاہم ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار نہ رکھ سکی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252…
کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ
کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق 28 سالہ محمد عادل میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ محکمہ صحت کے مطابق محمد عادل کو 30 اپریل کو بخار ہوا، 4 مئی کو نجی اسپتال لایا گیا۔ مریض کے نمونے…
پی ٹی آئی کے 5 دن میں 5 جلسے، شیڈول سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بدھ 10 مئی سے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا۔پی ٹی آئی نے گزشتہ روز کے عمران خان کے جلسوں کے اعلان پر 5 دن میں مختلف مقامات پر 5 جلسوں کا شیڈول جاری کیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران…
ایک شخص اداروں کو بدنام کرنے کی حد عبور کرچکا، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص اداروں کو بدنام کرنے کی ہر حد کو عبور کرچکا ہے جسے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں سابق صدر نے مزید کہا کہ اداروں کو بدنام کرنے کی…