Browsing Category
Urdunews
نیشنل ایکشن پلان کے بجائے نیشنل اکنامک ایکشن پلان پر کام کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے بجائے نیشنل اکنامک ایکشن پلان پر کام کیا جائے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں،…
سردار شاہ کا پرائیویٹ اسکولوں کو زبردستی بند کرنے کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے پرائیویٹ اسکولوں کو زبردستی بند کرنے کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا۔ صوبائی وزیر سید سردار شاہ کی ہدایت پر محمکہ تعلیم سندھ نے سرکولر جاری کر دیا۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ پرائیویٹ اسکولز کی انتظامیہ…
اسلام آباد میں پاک فوج کے دستے پہنچ گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فوج کے دستے پہنچ گئے، جو مختلف مقامات پر تعینات ہوں گے۔وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست پر دارالحکومت میں فوج طلبی کا حکم جاری کیا تھا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے فوج کو…
پی ٹی آئی کارکنوں نے شورش برپا کی، قانون شکنوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران نیازی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے متعدد سرکاری گاڑیوں سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں، واٹر ٹینکرز اور کچرا اٹھانے والی گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
عمران خان خود کو آئین و قانون سے ماورا سمجھتے ہیں، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عمران خان خود کو آئین و قانون سے ماورا سمجھتے ہیں۔کراچی میں ایم کیو ایم قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سیاسی تنظیموں کے…
شاہ سلمان نے شامی صدر بشارالاسد کو عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں مدعو کرلیا
سعودی عرب کے شاہ سلمان نے آج باضابطہ طور پر شام کے صدر بشارالاسد کو عرب لیگ کونسل کے جدہ میں ہونے والے اجلاس میں مدعو کرلیا۔یہ اجلاس 19 مئی کو ہوگا، اردن میں تعینات سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری نے شاہ سلمان کی طرف سے دعوت نامہ شام کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ: ٹیریان وائٹ کیس، عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹیریان وائٹ کیس کے سلسلے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کےلیے دائر درخواست مسترد ہوگئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ نے درخواست کی سماعت کی…
پشاور: مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگائی، عینی شاہد
مشتعل مظاہرین نے پشاور میں قائم ریڈیو پاکستان کی عمارت میں موجود اے پی پی کے دفتر میں آگ لگائی۔عینی شاہد کے مطابق دفتر میں صحافیوں سمیت عملہ کے 6 افراد موجود تھے۔عینی شاہد کا کہنا ہے کہ دو خواتین بھی دفتر میں موجود تھیں، تمام افراد…
پاکستان میں او اور اے لیول کے 11 مئی کو ہونے والے امتحانات بھی منسوخ
برٹش کونسل نے پاکستان میں جاری صورتحال کے پیش نظر جمعرات 11 مئی کو ہونے والے او اور اے لیول کے امتحانات بھی منسوخ کردیے ہیں۔برٹش کو نسل کے اکاؤنٹس ریلشن شپ منیجر سندھ و بلوچستان خرم شاہ کے مطابق جمعرات 11 مئی کو صبح اور شام والے امتحانات…
کراچی: راشد منہاس روڈ پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ
کراچی میں راشد منہاس روڈ پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شیلنگ کی ہے۔پولیس اہلکاروں کی جانب سے شیلنگ کے بعد پی ٹی آئی کے مظاہرین نے ہوائی فائرنگ کی اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔حکام کے مطابق رینجرز اہلکاروں کو راشد منہاس روڈ پر…
پشاور: پی ٹی آئی کا پُر تشدد مظاہرہ، ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ، 4 افراد جاں بحق
پشاور میں پی ٹی آئی کی جانب سے پُرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا گیا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ اور فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔تحریک انصاف کے شرپسندوں نے پہلے ایدھی ایمبولنس کو روکا،مریضوں کو اُتارا…
اتر پردیش کے پولیس تھانے میں بی جے پی رہنما کے خاوند کی پٹائی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک پولیس اسٹیشن میں بی جے پی رہنما کے خاوند کی پٹائی ہوگئی۔سماج وادی پارٹی کے رہنما راکیش پرتاب سنگھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے میونسپل انتخابات کی امیدوار رشمی سنگھ کے شوہر دیپک سنگھ پر تشدد کیا۔یہ…
پشاور میں مظاہرین نے ایمبولینس کو آگ لگادی
پشاور میں تحریکِ انصاف کے مشتعل کارکنان نے ایمبولینس کو بھی نہ بخشا۔پشاور میں شیر شاہ روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے ایدھی ایمبولینس کو روک کر اس پر ڈنڈے برسائے اور مریض کو اتارا کر ایمبولینس کو جلا دیا۔مشتعل مظاہرین نے ریڈیو…
چاہتے ہیں پاکستان میں جو ہو قانون و آئین کے مطابق ہو: امریکی وزیرِ خارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ قانون کی حکمرانی اور آئین کے مطابق ہو۔یہ بات امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی کے ساتھ نیوز کانفرنس کے دوران…
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی قابل افسوس ہے، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی قابلِ افسوس ہے۔ اپنے بیان میں سابق صدر نے کہا کہ میں 14 سال جیل میں رہا لیکن کبھی کسی جیالے کو…
اسلام آباد میں ضرورت پڑی تو فوج کو بلائیں گے، آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ضرورت پڑی تو فوج کو بلائیں گے، فی الحال فوج کوطلب کرنے کی ضرورت نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکبر ناصر نے کہا کہ اسلام آباد میں ایف سی اور پولیس کام کر…
شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے گرفتار کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے…
میرا کوئی کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے: عمران خان
گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا کوئی کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے۔یہ بات عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے میڈیا سےبات چیت کے دوران کہی…
بینظیر انکم سپورٹ سے 90 لاکھ غریب خاندانوں کی کفالت ہورہی ہے، شازیہ مری
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اس وقت 90 لاکھ غریب خاندانوں کی مالی کفالت کر رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج پہلی قومی سماجی تحفظ کانفرنس کے تیسرے اور آخری روز…
پاکستان کیلئے عدلیہ، وزیرِاعظم، اسٹیبلمشنٹ کے پاس جانا پڑے تو جاؤں گا، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ احتجاج پرامن رکھیں،عمران خان کوکچھ بھی نہیں ہوگا، پاکستان کے لیے عدلیہ، وزیرِ اعظم، وزرائے اعلیٰ، اسٹیبلمشنٹ کے پاس جانا پڑے تو میں جاؤں گا۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے پہلے پریس…