جمعرات 20؍شوال المکرم 1444ھ11؍مئی 2023ء

شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے گرفتار کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت 15 دن کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کےلیے پولیس سپریم کورٹ میں موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.