Browsing Category
Urdunews
کوئٹہ: 60 سے زائد افراد زیر حراست، قاسم سوری کے بھائی بھی شامل، ڈی آئی جی
ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر نے کہا ہے کہ شہر میں گزشتہ روز ہنگامہ آرائی کے الزام میں 60 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی کوئٹہ نے بتایا کہ گرفتار افراد میں قاسم سوری کا بھائی بلال سوری بھی…
پاکستان ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت جانے پر آمادہ؟ حقیقت سامنے آگئی
بھارتی میڈیا کی جانب سے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق ایک اور افواہ دم توڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان نے ورلڈکپ میں شرکت کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ پاکستان کے تمام میچز بھارت میں ہی…
بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف ایک اور پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا
ایشیا کپ 2023 کےلیے بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کو مسترد نہیں کیا۔بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف ایک اور پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا۔ ایشیا کپ 2023 پر بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کی…
سرب شہریوں نے 3 ہزار غیر قانونی ہتھیار حکومت کے حوالے کر دیے
سربیا میں ایمنسٹی اسکیم کے تحت شہریوں نے غیر قانونی ہتھیار حکومت کے حوالے کرنا شروع کر دیے۔ملک میں فائرنگ کے پے درپے دو واقعات ہوئے جس میں 17 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے تھے۔صدر الیگزینڈر ووچچ نے اسلحہ ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کیا تھا،…
عمران خان کا ماضی دیکھیں وہ جوڑنے والا بندہ تھا، فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی نہیں یہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مٹھی بھر لوگ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان کا ماضی دیکھیں، وہ جوڑنے والا بندہ…
ورلڈکپ 2023 کا شیڈول آگیا، پاک بھارت میچ 19 اکتوبر کو ہوگا، بھارتی میڈیا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا جبکہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں 10 ٹیموں کے درمیان 48 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن…
بچے کی جان بچانے والے بےروزگار امریکی شہری کو ملازمت مل گئی
ایک بےروزگار امریکی شہری نے اسٹرولر میں بیٹھے بچے کی جان بچائی اور ہفتے بھر بعد اسے ملازمت مل گئی۔رون نیس مین نامی شہری نے پچھلے ہفتے ایک بچے کی جان بچائی تھی۔رون کئی سالوں سے بےگھر اور بےروزگار تھا، وہ کیلیفورنیا کے ایک ریسٹورنٹ میں…
ایشیا کپ، ورلڈکپ کا معاملہ: پاکستان کرکٹ بورڈ ڈٹ گیا
اس سال پاکستان میں شیڈولڈ ایشیا کپ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایشیائی کرکٹ حکام پر واضح کردیا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان سے کسی اور ملک منتقل نہیں ہوگی جبکہ بھارت کے میچز کےلیے ہائبرڈ ماڈل…
ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانا انتہائی تکلیف دہ ہے، املاک پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو…
فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین اور خاوند نے طلاق کیلئے درخواست دے دی
فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین اور ان کے خاوند مارکس رائیکونین کے درمیان طلاق ہو رہی ہے۔وزیراعظم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہم نے ایک ساتھ طلاق کیلئے درخواست دائر کر دی ہے، ہم 19 سالہ ساتھ پر ایک دوسرے اور اپنی بیٹی کے شکرگزار…
وزیراعظم شہباز شریف کا شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے مقدمے میں قومی احتساب بیورو (نیب) تفتیش کر رہا ہے۔ عمران خان نیازی…
اسلام آباد میں پاک فوج کے دستے پہنچ گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فوج کے دستے پہنچ گئے، جو مختلف مقامات پر تعینات ہوں گے۔وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست پر دارالحکومت میں فوج طلبی کا حکم جاری کیا تھا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے فوج کو…
پی ٹی آئی کارکنوں نے شورش برپا کی، قانون شکنوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران نیازی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے متعدد سرکاری گاڑیوں سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں، واٹر ٹینکرز اور کچرا اٹھانے والی گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
عمران خان خود کو آئین و قانون سے ماورا سمجھتے ہیں، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عمران خان خود کو آئین و قانون سے ماورا سمجھتے ہیں۔کراچی میں ایم کیو ایم قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سیاسی تنظیموں کے…
شاہ سلمان نے شامی صدر بشارالاسد کو عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں مدعو کرلیا
سعودی عرب کے شاہ سلمان نے آج باضابطہ طور پر شام کے صدر بشارالاسد کو عرب لیگ کونسل کے جدہ میں ہونے والے اجلاس میں مدعو کرلیا۔یہ اجلاس 19 مئی کو ہوگا، اردن میں تعینات سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری نے شاہ سلمان کی طرف سے دعوت نامہ شام کے…
یاسمین راشد اور اعجاز منہاس کی آڈیو بھی سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز منہاس کی آڈیو بھی سامنے آگئی۔عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی حکمت کو لے کر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مسلسل آڈیوز سامنے آرہی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
وزیراعظم شہباز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم کو آگاہ کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام…
عمران خان کی گرفتاری پر عوام باہر نہیں نکلے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پر عوام باہر نہیں نکلے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلے۔انٹر…
پنجاب یونیورسٹی سے ملحقہ کالجز میں ہونے والا کل کا پرچہ ملتوی
پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز میں ہونے والا کل کا پرچہ ملتوی ہوگیا۔ لاہور سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ڈپٹی کنٹرولر کا کہنا ہے کہ سمسٹر سسٹم کے تحت امتحانات کا کل 11 مئی کو پہلا پرچہ ملتوی ہوگیا۔ ملتوی ہونے والا پرچہ اب 16 جون کو…
پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں طلب، شاہ محمود قریشی صدارت کریں گے
اسلام آباد میں تحریک انصاف کی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس سے قبل وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ نیب نے عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا ہے۔انہوں…