Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے مظاہرین ریڈزون میں داخل
اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہو گئے، پولیس نے سیرینا چوک کا راستہ کھول دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق جے یو آئی کے وفد سےبات چیت جاری ہے، دھرنے کے مقام کا ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، اسلام آباد میں دفعہ…
عمران خان چاہتے ہیں کہ انتخابات ان کی مرضی کے وقت پر ہوں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ انتخابات ان کی مرضی کے وقت پر ہوں، انتخابات اس وقت ہوں گے جب ہم اپنی آئینی مدت پوری کرلیں گے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان اور اس کی…
کراچی: جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی تصاویر جاری
انویسٹی گیشن پولیس شرقی نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی تصاویر جاری کر دیں۔پولیس حکام کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں اور ویڈیوز کی مدد سے 15 سے زائد ملزمان کی تلاش جاری ہے، ملزمان کی شناخت کے لیے نادرا سے بھی مدد لی جائے گی۔ حکام…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور صدر عرب امارات کا ٹیلیفونک رابطہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے دو طرفہ دفاعی تعلقات…
ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع
ایشیا کپ 2023 کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے، اے سی سی کا ورچوئل اجلاس اسی ہفتے متوقع ہے۔امید کی…
پاکستان اور آسٹریلیا کا نیو ایئر ٹیسٹ خطرے سے دوچار
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سڈنی میں نیو ایئر پر ہونے والا ٹیسٹ میچ خطرے سے دوچار ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے نیو ایئر ٹیسٹ میچ کے وینیو کی تصدیق کی ہوئی ہے، آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان نیو ایئر ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے…
اسلام آباد دھرنا: مختلف شہروں سے ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کے قافلے روانہ
پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے احتجاج و دھرنے کے لیے پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں سے مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے قافلے اسلام آباد کی جانب رواں…
ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع
ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے، یہ مہم 19مئی تک جاری رہے گی۔انسداد پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ بیس لاکھ بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس…
کراچی میں SBCA کا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد یاسین شر بلوچ کے مطابق انہوں نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کثیر المنزلہ…
برٹش کونسل کے تحت امتحانات آج سے دوبارہ شروع
ملک بھر میں برٹش کونسل کے تحت امتحانات کا سلسلہ آج سے دوبارہ شروع ہوگا، برٹش کونسل کے مطابق آج سے کیمبرج ٹائم ٹیبل کے مطابق امتحانات ہوں گے۔دس، گیارہ اور بارہ مئی کو منسوخ ہونے والے امتحانات کے نمبر کیمبرج امتحانات کے دوسرے پرچوں میں…
یاسمین راشد سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقل
لاہور میں پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال سے پولیس لائن اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبعیت ناساز ہونے پرکوٹ لکھپت جیل سے دو روز قبل سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔سروسز اسپتال میں ان کے مکمل ٹیسٹ کیے…
ترکیہ، صدارتی انتخاب کا فیصلہ دوسرے مرحلے میں جانے کا امکان
ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان 50 فیصد ووٹ نہ لے سکے، میڈیا پروجیکشن کے مطابق 28 مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا امکان ہے۔ترک میڈیا کے مطابق انتخابات میں 5 فیصد سے زائد ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر آنے والے…
پی ڈی ایم کا اسلام آباد میں دھرنا آج ہوگا
پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں آج اسلام آباد میں دھرنا دے گی، دھرنا سپریم کورٹ کے باہر ہوگا یا ریڈ زون کے باہر؟ حکومتی اتحاد ایک پیج پر نہیں آسکا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیغام دیا ہے کہ احتجاج ضرور کریں…
کراچی، PTI ایم پی اے علی جی جی کے گھر چھاپہ
ترجمان پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایم پی اے علی جی جی کے گھر چھاپہ مار کر ان کی غیر موجودگی میں اہلخانہ کو ہراساں کیا گیا۔ پی ٹی آئی ترجمان کا دعویٰ ہے کہ علی جی جی کے ملازم پر پولیس نے تشدد بھی کیا اور…
پی ٹی آئی احتجاج، شرپسند افغان باشندوں کے اعترافی بیانات
پی ٹی آئی احتجاج میں شامل افغان باشندوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے، عمیر کو ایم پی اے فدا نے جبکہ عصمت اللّٰہ کو ایم پی اے آصف علی خان نے پیسے دیے تھے۔ کابل کے رہائشی افغان شرپسند عمیر نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ توڑ پھوڑ کیلئے پی…
پی ڈی ایم دھرنے کے مقام کا تعین صبح ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دھرنے کے مقام کا تعین صبح ہوگا۔وفاقی وزراء رانا ثناءاللّٰہ اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رات 10 بجے کے بعد ایک بار پھر اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے…
امریکا، پاکستانی امریکن شاہد احمد ایڈوائزری کمیٹی کے رکن نامزد
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بورڈز اور کمیشنز میں نئی نامزدگیاں کی ہیں۔پاکستانی امریکن شاہد احمد خان کو ایڈوائزری کمیٹی برائے آرٹس کا رکن نامزد کردیا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں شاہد احمد نے کہا کہ آرٹ لوگوں کو قریب لانے کا باعث بنتا…
فیصل آباد: حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد صدر لاہور بار کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
صدر لاہور بار چوہدری اشتیاق اور فیصل آباد بار کے امتیاز لونا کی فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔لیک آڈیو میں لاہور بار کے صدر چوہدری اشتیاق نے امتیاز لونا سے استفسار کیا ’فیصل آباد کی…
مسلم باغ میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
بلوچستان میں ایف سی کیمپ مسلم باغ میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید 3 جوانوں کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی۔شہداء نائیک امین اللّٰہ، لانس نائیک عبدالمناف اور اسٹینو ٹائپسٹ غلام فرید عمر کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر کوئٹہ، حاضر و…
پارٹی قائدین سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں شریک ہوں گے، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پارٹی قائدین سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں شریک ہوں گے۔پشاور سے جاری بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ احتجاج سے متعلق این اے پی ترجمان کا بیان توڑ مروڑ کر پیش…