جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پوسٹ…

کراچی میں جلاؤ گھیراؤ، 90 سے زائد تصاویر اور ویڈیوز جاری

کراچی میں شارع فیصل اور دیگر مقامات پر جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر شعبہ تفتیش پولیس نے 90 سے زائد تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دیں۔پولیس کے مطابق تصاویر جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کے مقام سے حاصل کی گئی ہیں، جاری کردہ تصاویر میں سے کئی افراد…

خواجہ آصف کو ہاکی فیڈریشن پر صحیح بریف نہیں کیا گیا، شہلا رضا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نائب صدر اور صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو ہاکی فیڈریشن پر صحیح بریف نہیں کیا گیا۔شہلا رضا نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے باقاعدہ انتخابات ہوئے ہیں جن میں کوئی غیر…

سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ درج

بلوچستان کےضلع ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ،اقدام قتل اور ایکسپلوسیو ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات…

کراچی میں جلاؤ گھیراؤ، عینی شاہدین کے بیان عدالت میں ریکارڈ

کراچی میں شارع فیصل پر 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دو عینی شاہدین کے بیان عدالت کے سامنے ریکارڈ ہو گئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں 9 مئی کو شارع فیصل پر ہونے والے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔گواہ نے بیان دیتے ہوئے کہا…

عمران اسماعیل 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو  2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔عدالت نے عمران اسماعیل کو پیر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔کراچی میں عمران اسماعیل کو بکتر بند گاڑی میں…

میٹھے کی خواہش کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟

چینی کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہے، اکثر لوگوں کو کھانے کے بعد یا رات کے وقت کچھ میٹھا کھانے کی طلب ہوتی ہے مگر غذا میں میٹھے کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف امراض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔مختلف غذاؤں جیسے پھلوں، سبزیوں، دودھ یا اس سے بنی…

میئر کراچی کیلئے پی ٹی آئی کا حافظ نعیم کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی کے میئر کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حافظ نعیم الرحمٰن کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میئر کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔ترجمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

زمان پارک میں مقیم کم عمر کارکن کو ان کے شہر واپس بھجوا دیا گیا

لاہور پولیس نے زمان پارک میں مقیم کم عمر کارکن بچوں کو ان کے شہر واپس بھجوا دیا۔کراچی اور کے پی کے سے آئے 7 کم عمر کارکن بچے کئی روز سے زمان پارک میں مقیم تھے۔نگراں وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ فوجی املاک پر حملوں میں ملوث…

امریکی شہری کی دادی کو قتل کرنے کے بعد ملازمہ کو خون صاف کرنے کی ہدایت

امریکی شہر ی نے مبینہ طور پر ہتھوڑے سے کئی وار کر کے اپنی دادی کو بے دردی سے قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں 34 سالہ اینتھونی مائیکل نامی شہری نے گھر میں اپنی 82 سالہ دادی کو ہتھوڑے مار کر قتل کردیا اور اس کے بعد اس نے…

آڈیو لیکس تحقیقات، جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل

آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا۔کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے جبکہ  بلوچستان اور اسلام آباد ہائی کورٹس کے چیف جسٹس کمیشن…

اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو نئی عمارت میں منتقل ہو جائے گی

اسلام آباد ہائیکورٹ 14 برس بعد پیر کو شاہراہ دستور پر نئی عمارت میں منتقل ہو جائے گی۔اسلام آباد کی جی ٹین کی عمارت میں ہائیکورٹ کا آج آخری روز ہے اور پیر 22 مئی سے شاہراہ دستور پر نئی تعمیر شدہ عمارت میں کیسز کی سماعت ہوگی۔ریڈیو پاکستان…

بجٹ میں سالانہ 15 کروڑ آمدن والوں پر سُپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ

آئندہ بجٹ میں سالانہ 15 کروڑ آمدن والوں پر سُپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے دوران 15کروڑ آمدن والوں پر 1 فیصد سُپر ٹیکس عائد رہے گا جبکہ 20 کروڑ آمدن پر 2 فیصد سُپر ٹیکس…

میئر پی پی کا ہی ہوگا، ہم نے جماعت اسلامی سے بات کی ہے، ناصر حسین شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میئر پیپلز پارٹی کا ہی ہو گا، ہم نے جماعت اسلامی سے بھی بات کی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہر سیاسی جماعت اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے، جس کی سنگل…

مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر بڑا دھچکا

بھارت کی مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر بڑا دھچکا لگ گیا۔چین نے مقبوضہ کشمیر پر قبضے کو قانونی قرار دینے کی کوشش ناکام بنا دی۔چین نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا…

یوکرینی دارالحکومت کیف میں روس کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں رات کو روسی ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔اس حوالے سے یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام کے ذریعے ڈرون حملے کو ناکام بنایا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ کیف پر روسی فوج کی جانب…

کچھ کالی بھیڑیں ہاکی فیڈریشن اور حکومتی عہدیداروں کو گمراہ کر رہی ہیں، محمد ثقلین

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد ثقلین نے کہا ہے کہ کچھ کالی بھیڑیں ایسی ہیں جو ہاکی فیڈریشن اور حکومتی عہدیداروں کو گمراہ کر رہی ہیں۔محمد ثقلین نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ہے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات اور تنازعات مل…

جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت کا اعلان

نگراں وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب بھر میں 9 مئی کو 138 مقدمات میں 500 سے زائد خواتین اس وقت مطلوب ہیں۔اس حوالے سے ترجمان نے…

شادی پر میڈیا کی توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ شادی کے موقع پر تمام توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی۔نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے نجی زندگی، اہلیہ ، بیٹے اور کرکٹ کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ایک سوال کے…

شرمیلا فاروقی نے سری لنکا میں سیرسپاٹوں کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی معروف سیاستدان، پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے۔آج کل شرمیلا فاروقی سری لنکا میں موجود ہیں، انہوں نے وہاں سے مداحوں کے ساتھ اپنی خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے۔A post shared by Sharmila…