جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اوپن مارکیٹ: ڈالر 305 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی اڑان اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلے جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ…

شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری توہینِ عدالت کا فِٹ کیس ہے: عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کے کیس میں آئی جی پولیس پیش ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی عمارت میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ یہ توہینِ عدالت کا…

امیرِ جماعت اسلامی کا وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے شکوہ

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے شکوہ کر دیا۔لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کے بعد سب نے مجھے فون کیےانہوں نے کہا کہ سفارت کاروں نے فون کیے مگر…

ثقلین مشتاق کا داماد شاداب خان کیلئے اہم مشورہ

پاکستان کے سابق رائٹ آرم آف بریک اسپن باؤلر ثقلین مشتاق نے اپنے داماد، کرکٹر شاداب خان کو زندگی کا ایک اہم مشورہ دیا ہے۔ثقلین مشتاق کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اور حال ہی میں ان کی بڑی بیٹی کی شادی کرکٹر شاداب خان سے ہوئی ہے۔اُنہوں نے…

انتخابات کیس: نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

پنجاب میں 14 مئی کے انتخابات سے متعلق کیس میں پنجاب کی نگراں حکومت نے اپنا جواب سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کروا دیا۔چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروایا گیا۔نگراں پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی…

عمران خان کو زمان پارک مکان کا لگژری ٹیکس نوٹس

محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو زمان پارک مکان کا لگژری ٹیکس نوٹس بھجوا دیا۔محکمۂ ایکسائز پنجاب کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزار ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 12مئی…

پارٹی چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں: عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنما، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کے لیے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں۔یہ بات عمران اسماعیل نے پولیس کی جانب سے عدالت میں پیش کیے جانے کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ…

شاہین شاہ آفریدی برطانیہ کیوں جا رہے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ جہاز میں بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی…

چیچہ وطنی: طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار

چیچہ وطنی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنے والے استاد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ پرائیویٹ اسکول کے استاد نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے طالبہ کا طبی معائنہ…

عمران اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی منتظم عدالت نے پی ٹی آئی رہنما، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ دورانِ سماعت عمران اسماعیل کو عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کی جانب سے عمران اسماعیل کو 2 روز کے جسمانی ریمانڈ…

فیاض چوہان کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے جسٹس چوہدری عبد العزیز کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نظربندی کےخلاف درخواست کی وقفے کے بعد سماعت…

افسوس عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے: ایمان مزاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے۔سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری نے یہ شکوہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ میری والدہ کو 1…

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں زلزلہ

پشاور سمیت خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور شمالی علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔زلزلے کے جھٹکے پشاور اور سوات کے علاوہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے شہر گاہکوچ اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختون خوا ،…

الحمدللّٰہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے، طاہر اشرفی

علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کے ورکنگ گروپ کے اجلاس کی…

شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم…

عمران پروجیکٹ ناکام ہو چکا ہے، ترجمان جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران پروجیکٹ ناکام ہو چکا ہے۔ایک بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ اب عمران پروجیکٹ کو جتنا جلدی ہو دفن کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے اپنے لوگ ہی اس کے کرتوت کے حقائق بتا رہے…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کیلئے روانہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال سے ملاقات کے لیے روانہ ہو گئے۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے الگ الگ…

پاکستان میں پہلی آن لائن ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کی تیار ی

پاکستان میں جلد پہلی آن لائن فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز ہونے والا ہے جس سے لوگ اندرون ملک کہیں بھی کم وقت میں پہنچ سکیں گے۔اس جدید سہولت کا آغاز ایک نجی کمپنی’اسکائی وِنگز‘ نے ایک غیر ملکی سرمایہ کار کے تعاون سے کراچی میں کیا ہے اور یہ…

پشاور: ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پشاور پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے، ملزم کی شناخت مختلف ویڈیوز کے ذریعے کی گئی…

ریانہ برناوی اسپیس ایکس کے ذریعے تاریخی خلائی مشن پر جانیوالی پہلی سعودی خاتون

اسپیس ایکس کا تاریخی خلائی مشن سعودی خاتون و مرد خلاء باز سمیت 4 خلاء بازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے لے کر روانہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ان 4 خلاء بازوں میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی بریسٹ…