Browsing Category
Urdunews
ای سی سی کی مینگرووز منصوبے میں سندھ حکومت کو شامل کرنے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے انڈس ڈیلٹا منصوبے کے تحت مینگرووز منصوبے میں سندھ حکومت کو شامل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔اعلامیہ کے…
تحریک انصاف چھوڑنے والے عثمان ترکئی پیپلز پارٹی میں شامل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے عثمان ترکئی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا…
5 ماہ میں پی آئی اے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے کتنے واقعات ہوئے؟ اعداد و شمار آگئے
پانچ ماہ میں قومی ایئرلائن پی آئی اے کے دوران پرواز طیاروں سے ٹکرانے کے کتنے واقعات پیش آئے ہیں، اعداد و شمار سامنے آگئے۔ رواں سال جنوری سے لے کر اب تک پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے 29 واقعات ہوئے۔…
جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقاتیں، فارورڈ بلاک بننے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے لاہور میں ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا ہے، پچھلے…
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی: فیصل واؤڈا
پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ ابھی میں پی ٹی آئی کے دیگر گھناؤنے جرائم کی نشاندہی نہیں کر رہا، 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں سب سے زیادہ کرپشن جس نے کی ہے وہ فیض حمید ہیں۔’’تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض…
حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ کب اور کہاں بنا؟ کون بلوائیوں سے رابطے میں رہا؟ جیو فینسنگ ریکارڈ…
جیو فینسنگ ریکارڈز کے ذریعے انکشاف ہوا ہے کہ حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ مبینہ طور پر 8 مئی کو زمان پارک میں تیار کیا گیا۔8 اور 9 مئی کو پی ٹی آئی قیادت اور بلوائیوں کے درمیان رابطوں کے حوالے سے چونکا دینے والا ریکارڈ سامنے آیا…
جاپانی سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان کی تعمیراتی انڈسٹری میں بھرپور مواقع
معروف کاروباری شخصیت فیصل وقار نے کہا ہے کہ جاپانی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان کی تعمیراتی انڈسٹری میں بھرپور مواقع موجود ہیں۔پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل وقار نے مزید کہا کہ مشکل حالات کے باوجود…
خدیجہ شاہ کو جیل بھیجنے کا حکم
خدیجہ شاہ کو انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 7 دن کے لیے شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کی رہنما کو لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا جس پر عدالت نے اب انہیں شناخت پریڈ…
کن خواتین رہنماؤں کا آئندہ چند روز میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان؟
کئی سابق خواتین ارکانِ اسمبلی کی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے آئندہ چند روز میں علیحدگی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا، ثانیہ کامران، شاہینہ کریم اور مس شاہدہ کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان ظاہر…
جی 20 کے نام پر بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں کھیل ناکام ہوگیا، حافظ طاہر محمود اشرفی
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جی 20 کے نام پر بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں کھیل مکمل ناکام ہو گیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےحافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مصر، سعودی عرب، چین، ترکیہ اور انڈونیشیا…
شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اور شہری شہید
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خود کش دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار اور 1 شہری سمیت 4 افراد شہید ہوئے ہیں۔خود کش دھماکے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے…
منی لانڈرنگ: نیب نے وزیرِ اعظم کے داماد ہارون یوسف کو بے قصور قرار دیدیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کے الزام میں بے قصور قرار دے دیا۔نیب کی جانب سے اس ضمن میں رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت نے ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی…
اسد عمر آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کریں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کریں گے۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما…
سائنس سے ثابت شدہ، موٹاپا کم کرنے کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
غذا جسمانی ساخت پر بہت اثر رکھتی ہے، صحت مند اور وزن کا توازن برقرار رکھنے کے خواہشمند افراد کے لیے کچھ غذائیں مفید تو کچھ نقصان دہ ہوتی ہیں جن سے متعلق جاننا نہایت ضروری ہے۔طبی ماہرین کی جانب سے چند غذائیں تجویز کرتے ہوئے کہا گیا ہے…
پتوکی: شادی کی پہلی رات دولہا دلہن جنریٹر کے دھویں سے جاں بحق
پتوکی میں شادی کی پہلی رات دولہا دلہن جنریٹر کے دھویں کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطاق گنڈا سنگھ کے علاقے کھرپیڑ میں بجلی بند ہونے پر کمرے میں جنریٹر چلایا گیا، جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے دولہا شرافت اور دلہن شہزادی جاں بحق…
خواتین کیلئے پنک گیمز کرا رہے ہیں، وہاب ریاض
مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے لاہور میں 7 سے 10 جون تک پنک گیمز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔لاہور میں ڈپٹی کمشنر رافیعہ حیدر اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ…
بھارت، اپوزیشن کا پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان
بھارت میں اپوزیشن جماعت نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن نے کہا ہے کہ صدر کو سائیڈ لائن کر کے مودی کا نئی عمارت کا افتتاح کرنا جمہوریت کی توہین ہے۔اپوزیشن کا کہنا ہے کہ…
عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، مزید ساتھ نہیں چل سکتا، جلیل شرقپوری
پنجاب اسمبلی کے سابق رکن جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، میرے کل کے فیصلے پر کچھ دوست ناراض اور کچھ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ وضاحت دینا چاہتا…
سعودی پرو لیگ میں النصر کی فتح، کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے
سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنے والے پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو فیصلہ کن گول کے بعد سجدہ ریز ہوئے تو ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…
حکومت کی نہیں اللّٰہ کی رضا کیلئے یہاں بیٹھے ہیں: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ حکومت کی نہیں اللّٰہ کی رضا کے لیے بہت سی قربانیاں دے کر یہاں بیٹھے ہیں۔یہ بات چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے حکم پر…