Browsing Category
Urdunews
پارٹی پر نہیں، عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے، جلیل شرقپوری
حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہنے والے جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر نہیں، عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ ووٹ دینے کا حق بھی صرف ٹیکس دینے والے کو ہونا…
فواد چوہدری کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کیا۔انہوں نے سوشل میڈیا…
ایم این اے حسین الہٰی کا بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ
ایم این اے حسین الہٰی نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حسین الہٰی کی طرف سے آج لندن سے پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین الہٰی کے والد وجاہت حسین…
شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، 2 فوجی جوانوں سمیت 4 افراد شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خودکش دھماکے سے 2 فوجی جوانوں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں نائیک سعید اللّٰہ شاہ اور سپاہی جواد خان شہید…
کراچی: خواجہ سرا شہزادی رائے نے کے ایم سی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
خواجہ سرا شہزادی رائے نے کراچی میونسپل کارپوریشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔خواجہ سرا شہزادی رائے نے پیپلز پارٹی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔اس موقع پر شہزادی رائے نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی شکر گزار ہوں جس نے ایوان میں جانے…
جنوبی وزیرستان: کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور ہتھیار بھی برآمد کیے گئے۔آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کیا…
سراج الحق کی حکومت اور اپوزیشن میں ڈائیلاگ کرانے کی پیشکش
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن میں ڈائیلاگ کرانے کی پیشکش کردی۔پشاور میں انتخابی کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے 14 اگست 2023ء کو الیکشن کرانے کی تجویز دے دی۔انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل کا واحد حل الیکشن میں…
قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے۔اسلام آباد میں عظمت شہداء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آپ کے عظیم سپوتوں نے جان ہتھیلی پر…
آئی ایم ایف معاہدے کیلئے ٹیکنیکل ٹیم نے کام مکمل کرلیا، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے لیے ہماری ٹیکنیکل ٹیم نے کام مکمل کرلیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ بدقسمتی سے معاہدے میں…
بحیرہ اسود میں روسی جنگی جہاز پر یوکرینی ڈرون حملہ ناکام
بحیرہ اسود میں روسی جنگی جہاز پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق حملہ کرنے والی یوکرینی کشتی (اسپیڈ بوٹس) جو کہ انسانی عملے کے بغیر کام کرتی ہے اسے تباہ کر دیا گیا۔روسی وزارت دفاع کا مزید کہنا ہے…
پی آئی اے پرواز کی منسوخی، جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل کوئٹہ میں اہم ملاقاتیں نہ کرسکے
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز میں پہلے تاخیر اور بعد میں منسوخ ہونے کے سبب جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل یاسوشی ناکاگاوا کا دورہ کوئٹہ منسوخ ہوگیا، جس کے سبب وزیر اعلیٰ اور گورنر بلوچستان کو بھی انتظامیہ سمیت معذرت کرنا پڑ گئی۔تفصیلات کے…
نیٹ فلکس کی امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی
اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی لگا دی۔نیٹ فلکس نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ان کے اکاؤنٹس گھر کے باہر کسی اور کو نہیں دیے جاسکتے۔نیٹ فلکس نے گزشتہ روز کہا کہ وہ 103…
خان صاحب! ہم نے جبری شمولیت بھی دیکھی ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب! ہم نے جبری شمولیت بھی دیکھی ہے۔پریس کانفرنس کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ ’جبری علیحدگیاں‘ ہورہی ہیں، خان صاحب! ہم نے…
کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی رہنما دل کا دورہ پڑنے پر بے ہوش، اسپتال منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گجرات کے رہنما سلیم سرور کمرہ عدالت میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب بے ہوش ہوگئے۔سلیم سرور کو عدالت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں سلیم سرور کو…
جلاؤ گھیراؤ پر جب بھی تحقیقات ہوگی ثابت ہوجائے گا یہ پری پلان تھا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ پر جب بھی تحقیقات ہوں گی ثابت ہوجائے گا یہ پری پلان تھا، حیرت ہے اس ظلم پر کسی انسانی حقوق تنظیم کی آواز نہیں نکل رہی۔انٹرنیٹ پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا…
’آخر کار سفر اختتام کو پہنچا‘ حبا چوہدری کا ردعمل
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے پی ٹی آئی اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر اُن کی اہلیہ حبا چوہدری نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی، عمران خان کا ساتھ چھوڑنے اور سیاست سے وقفہ…
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، جیل انتظامیہ کے مطابق اسد عمر کو عدالتی حکم پر رہا کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کو رہا کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ذرائع…
عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عدلیہ نے آمریت کو قانونی جواز اور لاڈلے کو صادق و…
5 ماہ میں پی آئی اے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے کتنے واقعات ہوئے؟ اعداد و شمار آگئے
پانچ ماہ میں قومی ایئرلائن پی آئی اے کے دوران پرواز طیاروں سے ٹکرانے کے کتنے واقعات پیش آئے ہیں، اعداد و شمار سامنے آگئے۔ رواں سال جنوری سے لے کر اب تک پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے 29 واقعات ہوئے۔…
جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقاتیں، فارورڈ بلاک بننے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے لاہور میں ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا ہے، پچھلے…