Browsing Category
Urdunews
شیریں مزاری کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد توہینِ عدالت کیس میں پیش
عدالتی حکم کے باوجود تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر اپنے خلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج پیش ہو گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…
امریکا، ایک سال کے بچے کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے سے موت
امریکا میں خاتون ایک سال کا بچہ گاڑی میں بھول گئی جس کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے کے باعث موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست واشنگٹن کے اسپتال میں خاتون ملازمت کے لیے صبح 8 بجے پہنچی اور وہ ایک سال کے بچے کو گاڑی میں ہی بھول…
ندا یاسر ذہنی دباؤ، پریشانی سے کیسے چھٹکارہ حاصل کرتی ہیں؟
معروف میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ اور پریشانی سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے اپنی والدہ کے بستر پو سوتی ہیں۔ندا یاسر نے اپنے حالیہ پروگرام کے دوران اپنی مرحوم والدہ سے متعلق بات کی، اس دوران وہ آبدیدہ اور جذباتی ہو…
بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک دلچسپ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ تصویر دونوں قومی کرکٹرز کے ہارورڈ بزنس اسکول کے بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اور اسپورٹس (BEMS) کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں شامل ہونے…
محکمۂ تعلیم سندھ کا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنیوالے اساتذہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ
محکمۂ تعلیم سندھ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ایک بیان میں محکمۂ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ بی ایڈ کرنے والے اساتذہ کو 50 فیصد فیس میں رعایت دی جائے گی۔محکمۂ تعلیم نے کہا کہ پی ایچ ڈی…
امریکا: کیلی فورنیا کے شہر لانگ بیچ میں تیز دھار آلے سے حملہ، 5 افراد زخمی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لانگ بیچ میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں زخمی 4 افراد کو موقع…
اگر کوئی نئی جماعت بنتی ہے تو ن لیگ کیلئے چیلنج نہیں ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی نئی جماعت بنتی ہے تو مسلم لیگ ن کے لیے کوئی چیلنج نہیں ہو گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ ان سب لوگوں کو…
بیوی کی دوسری پوزیشن آنے پر شوہر نے مقابلہ حسن کی فاتح کا تاج توڑ دیا
برازیل میں حُسن کے مقابلے میں بیوی کی دوسری پوزیشن آنے پر شوہر نے فاتح کا تاج توڑ دیا۔برازیلین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ حسن کے مقابلے میں ہفتے کے روز پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن…
عمران خان لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے۔عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئے ہیں جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ اور احتساب عدالت میں…
آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔آڈیو لیکس کمیشن نے عدالت میں داخل کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ ذاتی مفادات سے متعلق کیس کوئی جج نہیں سن…
کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن ویز کی اپ گریڈیشن مکمل، آپریشنل کردیا گیا
کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن ویز کی اپ گریڈیشن مکمل کر کے اسے آپریشنل کردیا گیا۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے (13L/31R) کی اپ گریڈیشن مکمل کر کے آپریشنل کردیا گیا ہے۔مین رن وے پر پہلی پرواز پی کے…
آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا امکان
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔اس خدشے کا اظہار وزارتِ خزانہ کے ذرائع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کیا گیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔آڈیو لیکس پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت…
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد جمع
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے لیے قرار داد جمع کروادی گئی ہے۔تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اسپیکر جی بی اسمبلی سید امجد زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کی غرض سے پی ٹی آئی…
روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے، امریکا
ماسکو ڈرون حملوں پر امریکا کا کہنا ہے کہ روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے، ہماری توجہ یوکرین کی مدد کرنے پر ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ماسکو ڈرون حملوں کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں، امریکا کی توجہ یوکرین کے خودمختارعلاقے دوبارہ…
190ملین پاؤنڈ کیس، عمران کی درخواستِ ضمانت پر سماعت آج ہوگی
عمران خان کی این سی اے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں درخواست ضمانت پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔عمران خان کی ممکنہ آمد کے پیش نظر آئی جی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو سیکیورٹی انتظامات کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔عمران خان کی…
امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات
امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں بہنوں کی فورٹ ورتھ جیل میں 24 سال کے بعد ملاقات ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں…
روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے۔ امریکا
ماسکو ڈرون حملوں پر امریکا کا کہنا ہے کہ روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے، ہماری توجہ یوکرین کی مدد کرنے پر ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ماسکو ڈرون حملوں کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں، امریکا کی توجہ یوکرین کے خودمختارعلاقے دوبارہ…
آصف زرداری کی دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور آمد
سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور پہنچ گئے.ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری لاہور میں کچھ روز قیام کریں گے اور مختلف سیاستدانوں سے ملاقاتیں کریں گے، جبکہ 9 مئی کے بعد کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ بھی کریں گے۔ لاہور کے…
آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لے گا، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لے گا۔ لیکن اکتوبر تا دسمبر دوسری سہ ماہی پاکستان کا آئی ایم ایف کے بغیر گزارنا تقریباً ناممکن ہے۔ مفتاح اسماعیل نے ان خیالات کا اظہار ’آج شاہ…