جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

برطانوی فوجی سربراہ سر پیٹرک نکولس کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک نکولس بدھ کو جی ایچ کیو پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے جنرل سر پیٹرک نکولس کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی ایس پی…

کچھ لوگوں کی ضد، انا پاکستان سے بھی بڑی ہوگئی ہے، چوہدری شجاعت

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کی ضد اور انا ملک سے بھی بڑی ہوگئی ہے۔لاہور میں مختلف وفود سے ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ جذبات، نادانی اور ذاتی دشمنی میں ملک…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: ہائیکورٹ کے حکم پر عمران خان احتساب عدالت میں پیش، ضمانت منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بھی این سی اے کے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں چیئرمین تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر این سی اے کے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران…

عمران خان کی 6 مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی 9 مئی کے واقعات کے بعد درج 6 مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 9 مئی کے واقعات کے بعد درج مقدمات میں عمران…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے…

آج رات 12 بجے پیٹرول کی قیمت سے متعلق کیا اعلان ہوگا؟

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا تخمینہ لگایاگیا ہے، آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان آج کیا جائے گا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا تخمینہ لگایا گیا…

آصف زرداری کی آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کا امکان

سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان آج ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان شام 4 بجے ملاقات ہو سکتی ہے۔آصف زرداری آج بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔سابق صدر…

باراک اوباما نے بیٹیوں کو بہتر انسان بننے کیلئے کیا اہم مشورہ دیا؟

سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اپنی بیٹیوں کو بہتر انسان بننے کے لیے ایک اہم مشورہ دیا۔باراک اوباما جلد ہی نیٹ فلکس کی دستاویزی سیریز میں اپنی زندگی کے کچھ اہم لمحات کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ …

دو دن سستا ہونے کے بعد آج سونا مہنگا ہوگیا

رواں ہفتے مسلسل دو دن سستا ہونے کے بعد آج سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 400 روپے…

190 ملین پاؤنڈ کیس، بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت غیر مؤثر ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے این سی اے کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت غیر مؤثر ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 1 صفحے پر…

سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس: علی حیدر گیلانی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس میں ملزم علی حیدر گیلانی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے ملزمان فہیم خان اور جمیل خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ…

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضی کی خبروں کی تردید

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ناراضی کی خبروں کی تردید کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ عارف علوی سے ناراضی کی بات درست نہیں، دراصل میرا صدر مملکت سے رابطہ نہیں ہے۔انہوں…

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان اور ملائیشیا کا سیمی فائنل آج ہوگا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل آج پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ہیڈ کوچ رولنٹ آلٹمنز نے کہا کہ جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے تیار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو منصوبہ بندی کے تحت ٹریننگ دی ہے،…

سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی شاہ محمود کو پارٹی چھوڑنے پر آمادہ کرنے کی کوشش، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں فواد چوہدری، عامر کیانی، عمران اسماعیل اور محمود مولوی نے شاہ محمود قریشی…

منی لانڈرنگ ریفرنس: بعد میں شاملِ تفتیش ہونیوالے ملزمان کی طلبی پر فیصلہ محفوظ

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر عدالت نے بعد میں شاملِ تفتیش ہونے والے ملزمان کی طلبی پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔اسپیشل سینٹرل کورٹ…

میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہوں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری زندگی خطرے میں ہے، ہمارے گھر توڑے جارہے ہیں۔ایک ویڈیو بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہوں۔ القادر ٹرسٹ کیس میں جھوٹی گواہی دینے کے بجائے موت…

چیئرمین آئی سی سی کا پاکستان میں مجوزہ ایشیاکپ کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

پاکستان میں مجوزہ ایشیاکپ کے سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کیلئے چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے نے لاہور کا دورہ کیا۔چیئرمین آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کے ہمراہ سیف سٹیز اتھارٹی گئے۔ گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف…

احتساب عدالت: عمران خان کا وکیل شیر افضل کے وکالت نامے پر دستخط سے انکار

احتساب عدالت میں عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت کے وکالت نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کیسز میں وکالت نامہ کون دے گا؟ معاملہ احتساب عدالت میں تنازع کا شکار ہوگیا۔پی ٹی آئی وکیل شیر افضل…

ندا یاسر ذہنی دباؤ، پریشانی سے کیسے چھٹکارہ حاصل کرتی ہیں؟

معروف میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ اور پریشانی سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے اپنی والدہ کے بستر پو سوتی ہیں۔ندا یاسر نے اپنے حالیہ پروگرام کے دوران اپنی مرحوم والدہ سے متعلق بات کی، اس دوران وہ آبدیدہ اور جذباتی ہو…

بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک دلچسپ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ تصویر دونوں قومی کرکٹرز کے ہارورڈ بزنس اسکول کے بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اور اسپورٹس (BEMS) کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں شامل ہونے…