Browsing Category
Urdunews
ایبٹ آباد میں سابق ایم این اے عظمیٰ ریاض کے گھر چھاپا مارا گیا: عمر ایوب
تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں گزشتہ روز سابق ایم این اے عظمیٰ ریاض کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔عمر ایوب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں…
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 22 رہنماؤں کیخلاف تحقیقات تیز
190 ملین پاؤنڈز کی غیر قانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔نیب نے سابق وفاقی وزراء اور کابینہ ممبران کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس…
اردوان کی تقریب حلف برداری، وزیرِ اعظم کی مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقاتیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقاتیں کیں۔شہباز شریف نے ترکیہ کے سابق نائب وزیرِ اعظم دولت باھچیلی سے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم نے ایران کے اول نائب صدر محمد مخبر سے…
وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ سے آج رات لاہور پہنچیں گے
وزیرٍ اعظم شہباز شریف ترکیہ کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے آج رات لاہور پہنچیں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ہی ترکیہ سے وطن واپس روانہ ہوں گے تاہم وطن واپسی سے پہلے وہ ترکش میڈیا کو انٹرویوز دیں گے۔ترکیہ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ترک صدر،…
جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا
جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے۔جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کو پارٹی رجسٹریشن کے لیے فوری اقدامات کرنے کا ٹاسک دے دیا…
سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر کھلاڑیوں کی ترقی و تنزلی کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ پر کام جاری ہے۔کپتان بابر اعظم کی وطن واپسی اور سینئر کھلاڑیوں سے مشاورت کے بعد کنٹریکٹ کو حتمی شکل دی جائے گی۔قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ 30 جون کو ختم ہو رہے ہیں، اس لیے پی سی بی…
ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورت
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اپوزیشن لیڈر کے لیے باضابطہ طور پر چند روز میں درخواست جمع کرائے گی، اپوزیشن لیڈر کے لیے ایم کیو ایم…
اردوان، نواز، شہباز میں کیمسٹری قابلِ ذکر ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ترک اور غیر ملکی مبصرین نے دیکھا کہ ترک صدر اردوان، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان کیمسٹری قابلِ ذکر ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ سب مشکل وقت اور خوش گوار لمحات…
جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کرنیوالے شر پسند کا اعترافی بیان
جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق سوات کے ضلع شانگلہ سے ہے۔شر پسند رئیس احمد نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں منصوبہ بنایا گیا…
کوہ سلیمان: بارش سے ندی نالوں میں طغیانی
کوہِ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔راجن پور میں فلڈ کنٹرول روم کے مطابق برساتی نالہ کاہا سلطان سے 6 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔فلڈ کنٹرول روم نے بتایا ہے کہ نالہ چھاچھر سے 2 ہزار کیوسک کا…
کراچی مویشی منڈی میں 1 کروڑ کی گائے سامنے آ گئی
ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی میں لگنے والی مویشی منڈی میں ایک خاص قسم کی گائے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔کراچی کی مویشی منڈی میں ہر سال نایاب، خوبصورت اور بھاری بھرکم جانور لائے جاتے ہیں جنہیں دیکھنے اور خریدنے والوں کا رش لگا…
لاہور: مرغی، گوشت، چینی، سبزی کے تازہ نرخ سامنے آ گئے
لاہور میں مرغی، انڈوں، چینی، سبزی، پھلوں اور دیگر اشیائے خور و نوش کے تازہ ترین نرخ سامنے آ گئے۔لاہور میں مرغی کا گوشت641 روپے فی کلو اور انڈے 260 روپے درجن دستیاب ہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں چینی120 روپے فی کلو، آلو 80، پیاز 80،…
بلوچستان: 4 سال سے زیرِ التواء ہیلتھ کارڈ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
بلوچستان کے عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے بلآخر 4 سال سے سرد خانے میں پڑے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بلوچستان میں 2018ء میں سابق وزیرِ اعلیٰ جام کمال کی حکومت نے صوبائی بجٹ میں ہیلتھ کارڈ کے اجراء کا…
گیس مافیا نے اوگرا کی قیمت ماننے سے انکار کر دیا: چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن
چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ گیس مافیا نے اوگرا کی جاری کردہ قیمت ماننے سے انکار کر دیا ہے۔عرفان کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اوگرا اور ایف آئی اے نے چھاپہ مار ٹیمیں بنا دی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بلیک…
ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا: نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ بھی مفید ثابت ہوگا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ٹیم کو میچ…
حافظ آباد اور گوجرانوالہ سے 3 شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل
سابق صدر آصف علی زرداری کے دورۂ لاہور کے دوران پنجاب کی کئی اہم شخصیات پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوئی ہیں۔حافظ آباد سے چوہدری انصر جبکہ گوجرانوالہ سے علی اشرف اور چوہدری حارث میراں پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔تینوں شخصیات نے آصف علی…
بلوچستان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری
صوبۂ بلوچستان کے شمال مشرقی حصّے میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔جن علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ان میں ژوب، موسیٰ خیل، کوہلو اور بارکھان شامل ہیں۔ لورالائی، دکی، میختر، رکھنی میں بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی…
حسن علی سے کافی عرصہ بعد مل کر بہت خوشی ہوئی: شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ حسن علی سے کافی عرصہ بعد آج اسٹیڈیم میں مل کر بہت خوشی ہوئی۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ خوشی ہوتی ہے کہ فینز مجھے دیکھنے اسٹیڈیم کا رخ کر رہے ہیں۔شاہین شاہ…
لاہور: آٹے کے ڈبے سے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں برآمد
لاہور میں ملت پارک کے علاقے میں واقع ایک گھر سے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق 5 سالہ ارتضیٰ اور 3 سالہ راحیل کی لاشیں آٹا رکھنے والے ڈبے سے برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک روز قبل دونوں کمسن بھائیوں کے اغواء کا…
پرویز الہٰی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پرویز الہٰی کی طرف سے لاہور بار کے صدر رانا انتظار عدالت میں پیش ہوں گے۔اینٹی کرپشن حکام کے…