Browsing Category
Urdunews
ہوم ورک نہ کرنے پر ماں کی ڈانٹ، 10 سالہ بچہ تھانے پہنچ گیا
چین میں ایک 10 سالہ بچہ اس وقت تھانے پہنچ گیا جب اس کی ماں نے اسے اسکول سے ملنے والا ہوم ورک نہ کرنے پر ڈانٹا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ بچہ گھر سے بھاگ کر سیدھا مقامی پولیس اسٹیشن پہنچا جہاں اس نے شکایت درج کرانے کے بعد درخواست کی کہ اسے…
گلگت: غیر سر شدہ پہاڑی سر کرنے کی کوشش، جاپانی کوہ پیما حادثے کا شکار
گلگت کی غیر سر شدہ پہاڑی کو سر کرنے کی کوشش میں جاپانی کوہ پیما حادثے کا شکار ہوگئے، حادثے کے بعد ایک جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہے۔ جاپانی کوہ پیما تاکایاسو سیمبا اور شنجی تمورا پہلے سر نہ ہونے والی پہاڑی سر کرنا چاہتے تھے۔ دونوں کوہ پیما…
انگلش کرکٹ بورڈ 22 برس بعد زمبابوے کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ 22 برس بعد اپنی سرزمین پر ایک ٹیسٹ کیلئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔ زمبابوے نے آخری مرتبہ 2003 میں انگلینڈ کا دورہ کیا تھا۔زمبابوے کی ٹیم 2025 میں چار دن پر مشتمل ایک ٹیسٹ کھیلنے کے لیے انگلینڈ جائے…
نیدرلینڈز میں یومِ آزادی پر سفیر پاکستان نے پرچم کشائی کی، کوہ پیما شہروز کاشف کی شرکت
سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نیدرلینڈز نے یومِ آزادی روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ پاکستان ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں نیدرلینڈز کے مختلف علاقوں سے طلباء، خواتین اور بچوں سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت…
کراچی پورٹ کی 215 فٹ اونچی کرین سے مبینہ خودکشی، فوٹیج جیو نیوز کو موصول
14 اگست کو کراچی پورٹ کی 215 فٹ اونچی کرین سے مبینہ خودکشی سے چند لمحے پہلے کی دل دہلانے والی فوٹیج جیو نیوز کو موصول ہو گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرائیور رحیم کے ساتھی اسے کودنے سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ رحیم واپس آجا کے ساتھ…
ورلڈکپ کرکٹ: ٹکٹوں کی فروخت کیلئے رجسٹریشن شروع
بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ کے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کےلیے رجسٹریشن شروع ہوگئی۔ٹکٹس کی فروخت 25 اگست سے مرحلہ وار شروع ہو گی، احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کی ٹکٹس 3 سمتبر کو فروخت کی…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کردی گئی
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کردی، پہلے یہ ٹیسٹ 27 اگست کو ہونا تھا۔ قومی اسمبلی کی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت نے ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کی سفارش کی تھی تاہم…
سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست، سماعت 18 اگست کو ہوگی
قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصافا (پی ٹی آئی) کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست کو سماعت کرے گا۔احتساب بیورو…
نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار
قومی کرکٹ ٹیم کے رائٹ آرم فاسٹ بولر نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کو کندھے کی انجری ہوئی ہے، وہ گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کی جگہ شرف…
صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت سے پی ایف یو جے، اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای اور ایمنڈ کے نمائندوں نے ملاقات کی۔صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 پر دستخط کر دیے۔قبل ازیں صدر عارف…
بلوچستان: دالبندین ایئرپورٹ پر ایک سال کیلئے فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بلوچستان کے دالبندین ایئرپورٹ پر ایک سال کیلئے فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے جیٹ رفیولنگ کی سہولت کو یقینی بنایا ہے۔سی اے اے کا…
ایل پی جی قیمت میں 10 روپے کلو کا اضافہ
لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ 10 روپے اضافے کے بعد فی کلو قیمت 210 سے 220 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق گھریلو…
سکھر: صحافی جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ درج
سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سکھر پولیس کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ سی سیکشن میں مقدمہ مقتول صحافی کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق صحافی جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ 6…
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ن لیگ کی رہنما کے ساتھ پیش آئے واقعہ پر اظہار افسوس
پی ٹی آئی کور کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما کے ساتھ بیرون ملک پیش آئے واقعے پر اظہار افسوس کیا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ بدزبانی اور اخلاقی معیار سے گِری گفتگو تحریک انصاف کا شیوہ ہے نہ قبول کرتے ہیں۔کمیٹی کا کہنا…
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت بشریٰ بی بی نے مزاحمت کی، ڈی آئی جی لاہور
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے وقت بشریٰ بی بی نے مزاحمت کی تھی۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور نے 5 اگست کو عدالتی حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت کی صورتحال سے متعلق انکشاف…
الیکشن کمیشن کی سابق وزرائےاعلیٰ و دیگر اراکین اسمبلی کو سرکاری رہائشگاہیں خالی کرنے کی ہدایت
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزرائےاعلیٰ، کابینہ ارکان، مشیران اور اراکین اسمبلی کو سرکاری رہائشگاہیں خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم، وزرائےاعلیٰ اور کابینہ کے ارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم بھی دیا…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہ
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔ایسویسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 943 روپے…
برسلز: کشمیریوں کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ
کشمیریوں نے بھارت کے یوم آزادی 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے اس مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل یورپ نے…
نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے، فیملی کی تصدیق
سابق وزیر اعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔شریف فیملی کے ذرائع نے جیو نیوز کو نواز شریف کی وطن واپس آنے کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے وکلا، سیاسی رفقا نے نواز شریف دورہ مڈل ایسٹ اور یورپ کے فوراً بعد وطن…
انجو نے پاکستان اور سیما حیدر نے بھارت میں یومِ آزادی کیسے منایا؟
جولائی کا مہینہ پاکستان اور بھارت کے لیے کافی منفرد مہینہ تھا جہاں پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی اور بھارتی لڑکے کی محبت میں گرفتار پاکستانی لڑکی نے اپنی اپنی سرحد پار کی۔سیما حیدر کا بھارت اور انجو کا پاکستان آنا تھا کہ…