Browsing Category
Urdunews
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ کل سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں…
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست
سائفر کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست کل سماعت…
عوام دراصل اچھے دنوں کی واپسی چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے اعلان پر عوام کا جوش و خروش مثالی ہے، عوام دراصل اچھے دنوں کی واپسی چاہتے ہیں۔ایک بیان میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ عوام نواز شریف کو نجات دہندہ سمجھتے…
شیخ رشید، فرح حبیب، عثمان ڈار کے مسنگ پرسن ہونے پر خاموشی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سینئر سیاستدان لاپتہ ہیں اور سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس خاموش ہیں۔ایک بیان میں سابق سینیٹر نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور فرخ حبیب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما…
کراچی وائٹس کا قائداعظم ٹرافی میں ریکارڈ، سرفراز سمیت 5 بیٹرز کی سنچریاں
قائداعظم ٹرافی میں ایک اننگز میں پانچ سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ بن گیا۔ کراچی وائٹس کے ایک یا دو نہیں بلکہ پانچ کھلاڑیوں نے سنچریاں بنادیں جن میں سرفراز احمد بھی شامل ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس کے پہلی اننگز میں 509 رنز…
راولپنڈی: منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 700 ملزمان گرفتار
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پولیس نے راولپنڈی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی کے مطابق 700 منشیات فروش گرفتار کیے گئے جبکہ ان سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کی گئی۔ سی پی او کے…
موجودہ قومی ٹیم اور 92ء کے ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم میں حیران کن مماثلت
اُدھر بھارت میں کچھ روز قبل کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز ہوا تو ادھر پاکستانی قوم نے اس ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی جیت کے امکانات جاننے کے لیے 92ء کے ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم سے موجودہ قومی کی کنڈلیاں ملانا شروع کر دیں۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر…
کوٹلی ستیاں: وین کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق
کوٹلی ستیاں میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ مسافر وین کے بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ مسافر وین راولپنڈی سے کوٹلی ستیاں جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔پولیس…
ایک ایک انچ پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرنا پڑا تو کرینگے: جان اچکزئی
نگراں صوبائی وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ایک ایک انچ پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرنا پڑا تو کیا جائے گا۔ مستونگ دھماکے کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جتنا ہو سکے گا شہداء کے…
یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی نے اعلامیے میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں یکم اکتوبر سے نافذ کر دی گئی ہیں۔اعلامیے میں کہا…
جڑانوالہ واقعے پر مسیحیوں سے معافی مانگتا ہوں: طاہر محمود اشرفی
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کے واقعے پر مسیحیوں سے معافی مانگتا ہوں۔لاہور میں پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام سیرتِ رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس ہوئی۔ چیئرمین علماء کونسل حافظ طاہر محمود…
ایشین گیمز، اسکواش سنگلز میں 2 پاکستانی کھلاڑی کامیاب
ایشین گیمز میں اسکواش کے سنگلز مقابلوں میں ناصر اقبال اور عاصم خان نے کامیابی حاصل کر لی۔راؤنڈ آف 32 میں عاصم خان نے سنگاپور کے ایرون وڈجاجا کو 1۔3 سے ہرا دیا۔عاصم کی کامیابی کا اسکور 11-4، 9-11، 4-11 اور 6-11 رہا۔علاوہ ازیں ناصر اقبال…
امید ہے ترکیہ اردوان کی قیادت میں دہشتگردی پر جلد قابو پا لے گا: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں برادر ملک ترکیہ کے ساتھ ہیں۔ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خودکش دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ …
اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ
اسلام آباد میں ایک ہفتے کے دوران جرائم کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشہ ایک ہفتے میں 2 افراد قتل ہوئے جبکہ اقدامِ قتل کے 8 واقعات رپورٹ ہوئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی49 وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے…
کراچی: رواں سال خواتین کو ہراساں کرنے کے 7 سے زائد واقعات پیش آئے
کراچی میں رواں سال خواتین کو ہراساں کرنے کے 7 سے زائد واقعات پیش آئے، بیشتر ملزمان کو گرفتار کرنے میں پولیس تاحال ناکام نظر آرہی ہے۔خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات گلستان جوہر، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن میں رپورٹ ہوئے۔ نارتھ کراچی سیکٹر…
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 2 لائنیں پھٹ گئیں، فراہمی آب متاثر
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 2 پائپ لائنیں پھٹ گئیں، جس کے باعث فراہمی آب متاثر ہوگئی۔واٹر کارپوریشن ذرائع کے مطابق ضلع ٹھٹھہ میں واقع 72 انچ قطر کی آر سی سی کی لائن نمبر 2 اور لوہے کی پائپ لائن نمبر 5 پانی کے…
ترکیہ کی پارلیمان کے قریب خودکش حملہ دراصل جمہوریت پر حملہ ہے، راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کی پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ترکیہ کی پارلیمان کے قریب خودکش حملہ دراصل جمہوریت پر حملہ ہے، انہوں نے ترکیہ کے پارلیمان…
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہنگو بم دھماکے کا زخمی بےیار و مددگار
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہنگو بم دھماکے کا زخمی بےیار و مددگار پڑا ہے، لواحقین نے حکومت سے متاثرہ شخص کو دعوؤں کے برعکس بہتر علاج معالجہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی کو تمام تر علاج فراہم کیا جارہا…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہلِ خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر ترکیہ روانہ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری 3 روزہ دورے پر اسلام آباد سے ترکیہ روانہ ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج…
اسلام آباد: سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
اسلام آباد میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن کر کے 800 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق 400 افغان باشندوں کو پروف آف ریزیڈنس پر رہا کر دیا گیا جبکہ زیرِ حراست 375 افغان باشندوں کے پاس شناختی دستاویزات…