Browsing Category
Urdunews
ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے
ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ارشد ندیم کو کل جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔چیف ڈی مشن پاکستان، ایشین گیمز کا…
طبیعیات کا نوبل انعام سوئیڈن، جرمنی اور امریکا کے محققین کے نام
رواں سال فزکس یا طبیعیات کا نوبل انعام تین ماہرین کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نوبل انعام برائے طبیعیات امریکا کی اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی پیئرا گوستینی، جرمنی کے انسٹیٹیوٹ آف کوانٹم آپٹکس اور میونخ…
تھائی لینڈ: بنکاک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے سیام پیراگون شاپنگ مال میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ تھائی پولیس کے مطابق سیام پیراگون شاپنگ مال میں مسلح شخص کی موجودگی اور ان کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے کچھ افراد کے زخمی…
روس کیساتھ بہترین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے: محمد خالد جمالی
پاکستان کے نئے سفیر محمد خالد جمالی نے روس کے ساتھ بہترین تعلقات کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح قرار دیا۔پاکستان کے نئے سفیر محمد خالد جمالی نے روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈنکو سے ملاقات کی۔محمد خالد جمالی نے صدرِ پاکستان…
چیئرمین پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان اور اہلیہ بشری بی بی نے ملاقات کی۔اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے اِن کے اہل خانہ…
افغانستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں: یورپین یونین
یورپین یونین نے افغانستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی حقوق کے مختلف سیکٹرز کے لیے کام کرنے والے ارکان کی من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں۔یہ مطالبہ یورپین یونین کی جانب سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی ترجمان نبیلا مصرالی نے یونین…
بابر اعظم ورلڈکپ میں کتنی سنچریاں بنائیں گے؟ گوتم گمبھیر نے پیشگوئی کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں کتنی سنچریاں بنانے میں کامیاب ہوں سکیں گے، اس حوالے سے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بڑی پیشگوئی کر دی۔گوتم گمبھیر نے ایک حالیہ انٹرویو میں بابر اعظم کے بارے…
سائفر کیس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا وزارتِ قانون کو خط
سائفر کیس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوڈیشل کمپلیکس میں طلبی سے متعلق وزارتِ قانون کو خط لکھ دیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے خط لکھا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی…
کراچی: سائٹ سپر ہائی وے کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے قریب سڑک سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کی شناخت 26 سالہ عدنان کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ اہل خانہ کے مطابق عدنان کو اس کے دوست نے قتل…
انڈونیشیا میں بلٹ ٹرین چل پڑی
چین کی مدد سے انڈونیشیا میں پہلی بلٹ ٹرین سروس کا آغاز ہو گیا۔یہ تیز رفتار ٹرین انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ اور بندونگ کے درمیان سفر کرے گی۔جکارتہ میں اس حوالے سے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں انڈونیشین صدر جوکو ودودو نے شرکت…
سکھ رہنما کا قتل: بھارت کی کینیڈین سفارتکاروں کو استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی
بھارت نے کینیڈین سفارت کاروں کو 10 اکتوبر کے بعد استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے کینیڈا کہا ہے کہ 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لے اور کینیڈین سفارتکاروں کو بھارت چھوڑنے کے لیے 10 اکتوبر تک کی…
پی ٹی آئی کے 7 سابق ارکان اسمبلی کی 1 ہفتے تک عبوری ضمانت منظور
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 7 سابق ارکان اسمبلی کو 1 ہفتے تک عبوری ضمانت دے دی۔پی ٹی آئی کے 7 سابق ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس…
ورلڈکپ وارم اپ میچ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ حیدر آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔آج کے وارم اپ میچ میں نائب کپتان شاداب خان کپتانی کر رہے ہیں جبکہ بابر اعظم ممکنہ طور…
الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 11 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم
الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف کیسز کی سماعت 11 اکتوبر کے لیے…
سندھ ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنیکا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو آج ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 18 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی…
بشریٰ بی بی آج اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گی
بشریٰ بی بی آج اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملاقات کریں گی۔سابق خاتون اول کی اڈیالہ جیل میں پہلی بار چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے آج فیملی سے ملاقات کا دن ہے۔بشریٰ بی بی زمان…
دھابیجی پمپنگ کمپلیکس پر بجلی کی فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرک
کے الیکٹرک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دھابیجی پمپنگ کمپلیکس پر بجلی کی فراہمی جاری ہے۔کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹیکنیکل فالٹ آیا جو درست کردیا گیا ہے اور بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک کا…
پاکستان ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی۔سٹی اسٹیشن پر فلٹر پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کی وکٹیں بیٹنگ کے…
ملائیشیا: فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کروانے کا منصوبہ
ملائیشیا کی حکومت نے آلودگی میں کمی کرنے کے لیے مصنوعی بارش کروانے کا منصوبہ بنایا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محکمۂ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملائیشیا کے مغربی حصّے کے 11 علاقوں میں ہوا کا معیار…
چیئرمین پی ٹی آئی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں عدم حاضری پر مسترد کرنے کے فیصلے چیلنج
چیئرمین پی ٹی آئی نے احتساب عدالت سے 2 مقدمات میں ضمانت عدم حاضری پر مسترد کرنے کے فیصلوں کو چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اسکینڈل کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت سے ضمانتیں مسترد کرنے کے فیصلوں …