منگل 16؍ربیع الاوّل 1445ھ3؍اکتوبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں  ملاقات ہوئی ہے۔

اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان اور اہلیہ بشری بی بی نے ملاقات کی۔

اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے اِن کے اہل خانہ کی ملاقات کی تصدیق کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سابق خاتون اول کی اڈیالہ جیل میں پہلی بار چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.