جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شاہ چارلس کی بغیر پروٹوکول پہاڑوں کی سیر

برطانوی شاہ چارلس بغیر پروٹوکول پہاڑوں کی سیر کو نکل گئے اور سائیکل سواری کے مزے لیے۔راستے میں شاہ چارلس کی سائیکل سواروں کے ایک اور گروپ سے ملاقات ہوگئی، سائیکل سوار کنگ چارلس کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔انہوں نے  بادشاہ سے ملاقات کے لمحات…

پروفیسر روبینہ مشتاق وفاقی اردو یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر مقرر

وفاقی وزارت تعلیم نے شعبہ حیوانیات کی پروفیسر روبینہ مشتاق کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔پروفیسر روبینہ مشتاق کی تقرری ڈاکٹر ضیاء کو سبکدوش کرنے کے بعد عمل میں آئی ہے۔ڈاکٹر روبینہ کو پرو چانسلر و وفاقی…

بھارت ورلڈکپ دیکھنے کیلئے ویزے جاری کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کھیلوں کے ساتھ سیاست نہ ملائے، پاکستانیوں کو کرکٹ ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے ویزے جاری کیے جائیں۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بطور میزبان بھارت پاکستانی شائقین کے عالمی کپ دیکھنے…

نریندر مودی اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں بھی گندگی کا راج

آئی سی سی کرکٹ  ورلڈکپ 2023 بھارت میں شروع ہوگیا ہے، جہاں حیدرآباد کے بعد احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں بھی گندگی کا راج ہے۔دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی کرسیوں پر گندگی کے ڈھیر نظر آرہے ہیں، ورلڈکپ کے پہلے میچ میں…

کینیڈا کی گورنر جنرل نے سابق نازی فوجی کو ایوارڈ دینے پر معافی مانگ لی

کینیڈا کی گورنر جنرل میری سائمن نے 1987 میں سابق نازی فوجی کو ایوارڈ دیے جانے پر معافی مانگ لی۔پیٹر ساوارن نامی نازی فوجی کو کینیڈا میں مختلف ثقافتوں کے فروغ پر آرڈر آف کینیڈا کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔نازیوں کے ساتھ لڑنے والے سپاہی کو…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 372 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا چوتھا مسلسل مثبت دن رہا۔ چار دن میں 100 انڈیکس 1219 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس آج 372 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 452 پر بند ہوا، کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح…

اگست 2023 میں حکومت نے 2 ہزار 218 ارب روپے قرض لیا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں سے متعلق رپورٹ میں کہا ہے کہ اگست 2023 میں حکومت نے 2 ہزار 218 ارب روپے قرض لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال جولائی کے مقابلے اگست میں لیا گیا قرض 3.6 فیصد زائد ہے، ایک سال میں حکومت نے 14…

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں، راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔ راموس ماضی میں انڈین سینئر…

کراچی: صحافیوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیلئے کیماڑی میں زمین کی نشاندھی

کراچی پریس کلب کے باقی ماندہ اراکین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لیے تقریباً 125 ایکڑ اراضی درکار ہے، اس ضمن میں صحافیوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لیے کیماڑی میں موجود زمین کی نشاندھی کی گئی ہے۔سیکریٹری محکمۂ اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی…

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الہٰی کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت میں نیب نے بتایا کہ ملزم مونس…

حکومت کا بینک ہیلپ لائنز طرز پر مشکوک کال کی فوری تصدیق کا مشورہ

وفاقی حکومت نے صارفین کو بینک ہیلپ لائنز طرز پر مشکوک کال کی فوری تصدیق کا مشورہ دیتے ہوئے لاٹری اسکیموں، انعامی اسکیموں کے جعلی میسجز سے ہوشیار رہنے اور اپنے اکاؤنٹس کی معلومات شیئر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔اس حوالے سے  وفاقی حکومت نے…

ورلڈ کپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔احمدآباد میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز…

بابر اعظم کی نظریں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز

پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کر رہے تھے وہ آن پہنچا ہے، جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت  میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی۔حیدرآباد آنے…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے71 پیسے فی یونٹ مہنگی

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے71 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بجلی کی…

نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر  کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہے ہیں۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں…

نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر  کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہے ہیں۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں…

انڈونیشیا میں 2 سال سے پھنسے PIA کے 2 طیاروں کا تنازع کیا ہے؟

انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے 2 ایئر بس 320 طیاروں کا تنازع گزشتہ 2 سال سے چل رہا ہے۔ذرائع کے مطابق 2012ء میں لیز پر حاصل کردہ ایئر بس 320 طیاروں کو ستمبر 2021ء میں واپس کیا گیا تھا۔2021ء سے جہازوں کی پارکنگ کی مد میں ادائیگی کی صورت…

ورلڈ کپ کا پہلا میچ، خالی کرسیاں بھارتی بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود عوام اسٹیڈیم…

21 اکتوبر کو پاکستان کی خوشحالی واپس آ رہی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کا اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کی خوش حالی واپس آ رہی ہے۔چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرِ صدارت ن لیگ اقلیتی ونگ کا مشاورتی…

کراچی: چینی قونصلیٹ جنرل کی گوادر کے عوام میں راشن کی تقسیم

چین کے قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں گوادر کے رہنے والوں میں روز مرہ کا راشن تقسیم کیا۔یہ راشن کے عطیات چائنا اوور سیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کی معاونت میں لنیی ٹریڈ سٹی اوور سیز انویسٹمنٹ پاکستان کوآپریشن لمیٹڈ کی جانب سے…