Browsing Category
Urdunews
ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، سروے
73 فیصد پاکستانیوں نے رائے دی ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا۔اپسوس پاکستان نے پاکستانیوں کی رائے پر مبنی سروے جاری کردیا۔سروے میں بتایا گیا کہ 10 فیصد پاکستانیوں کے…
امریکی وزیر خارجہ کی امیر قطر سے دوحہ میں ملاقات، اسرائیل، غزہ کشیدگی پر گفتگو
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے دوحہ میں ملاقات کی۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق امیر قطر اور امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل، غزہ کشیدگی پر تفصیلی گفتگو کی۔ عرب میڈیا کے مطابق امیر قطر نے غزہ میں جاری…
ابوظبی میں جدید ترین اسمارٹ میٹرو بس سروس کا آغاز
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر مقام ابوظبی کے ٹرانسپورٹ سینٹر نے جدید ترین اسمارٹ میٹرو بس سروس کا تجرباتی بنیاد پر آغاز کر دیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق مسافروں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ معیار کا مکمل بنیادی ڈھانچہ تیار…
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔چنئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نے 50 اوورز میں 9 وکٹ پر…
نیویارک کی لائبریری کو 90 برس بعد کتاب واپس مل گئی
نیویارک کی ایک لائبریری کو 90 برس بعد اپنی کتاب واپس مل گئی، یہ 1925 کی شائع شدہ کتاب ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوزف کونریڈ کی کتاب 'یوتھ اینڈ ٹو ادر اسٹوریز' کو 1933 میں لارخماؤنٹ پبلک لائبریری نے جاری کیا تھا۔جولائی میں ریاست…
ورلڈ کپ 23: پاک، بھارت میچ میں بارش کی پیشگوئی سامنے آگئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کل 14 اکتوبر کو کھیلے جانے والے میچ میں بارش کی…
ہم نے ریاست بچائی اور سیاست کو نقصان ہوا، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مخالفین سوال کرتے ہیں کہ میں نے 16 ماہ میں کیا کیا؟ ہم نے ریاست بچائی اور سیاست کو نقصان ہوا، سیاست بھی واپس آئے گی، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو ریاست تباہ ہو جاتی۔شیخوپورہ میں جلسے…
بیڈمنٹن پلیئر پلوشہ بشیر کا پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے پیغام
قومی بیڈمنٹن پلیئر پلوشہ بشیر نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شریک قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں پلوشہ بشیر نے کہا کہ مجھے انداہ ہے کہ ایتھلیٹس کے لیے سپورٹ کتنی معنی رکھتی ہے، آؤ سب مل کر اپنی ٹیم کو سپورٹ…
اطالوی وزیراعظم کی توہین کا الزام، صحافی ساویانو پر ایک ہزار یورو جرمانہ
اٹلی کے ممتاز صحافی کو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی توہین کا مرتکب قرار دے کر ایک ہزار یورو کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔اطالوی صحافی رابرٹو ساویانو نے 2020 میں ہجرت کے معاملے پر اطالوی وزیراعظم کا موقف بیان…
دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں، روہت شرما
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2…
چونیاں: لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار
پنجاب کے شہر چونیاں میں کمسن لڑکیوں کو اغواء کرکے مبینہ طور پر جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار کر لیے گئے، 4 ماہ قبل اغواء ہونے والی 15 سالہ لڑکی اغواء کاروں سے بچ کر تھانے پہنچ گئی۔ اغواء کاروں سے بچ کر آنے والی لڑکی نے پولیس کو…
دھویں کی بو پھیلنے سے نجی ایئر لائن کی پرواز کی واپس اسلام آباد لینڈنگ
نجی ایئرلائن کی پرواز کی اسلام آباد سے کراچی کےلیے ٹیک آف کے فوری بعد کیبن میں دھوئیں کی بدبو سے طیارے کو واپس اتار لیا گیا۔ ایئر بلو کی پرواز پی اے 207 نے جمعہ کی شام 6 بجکر 12 منٹ پر کراچی کیلئے ٹیک آف کیا۔ اڑان کے فوری بعد جہاز کے…
کنٹونمنٹ بورڈ کا پروفیشنل ٹیکس غیر آئینی قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے پروفیشنل ٹیکس کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کنٹونمنٹ بورڈ کراچی کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے پروفیشنل مد میں وصول ٹیکس واپس کرنے کا حکم دے…
افغان مہاجرین کو ملک سے نہیں نکال رہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو ملک سے نہیں نکال رہے، ہماری پالیسی غیر قانونی طور پر مقیم لوگوں کو واپس بھیجنے کی ہے، ہمارا اپنے ہمسائے سے ایک صحت مند تعلق ہوگا۔پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں…
سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کر دیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی۔ ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبد الجبار کی طرف سے نیب فیصلہ چیلنج کیا۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ…
اماراتی جزیرے نے بوتلوں میں پیغامات کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک جزیرے نے ساحل پر بوتلوں میں بند 1100 پیغامات کو ڈسپلے کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ سعدیات نامی یہ جزیرہ ابو ظبی کے ساحل پر واقعہ ہے۔ اماراتی حکام نے بتایا کہ جزیرے پر موجود مختلف ہوٹلوں کے مہمانوں کو…
سینیٹ کمیٹی میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ قرار داد چیئرمین کمیٹی ولید اقبال نے پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور…
امریکی وزیر خارجہ کی اردن میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اردن میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کے دورے کے بعد فلسطینی صدر سے ملاقات کی۔ برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ اسرائیل فلسطین کے موجودہ تنازع کے…
ہارورڈ یونیورسٹی میں 30 سے زائد طلبہ تنظیموں کا اسرائیلی بربریت کیخلاف مظاہرہ
امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کی 30 سے زائد طلبہ تنظیموں نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔امریکا کی قدامت پسند این جی او نے طلبہ تنظیموں کی جانب سے جاری مذمتی بیان پر دستخط کرنے والے تمام طلبہ کے نام اور چہرے،…
الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کو ڈی لسٹ کردیا۔آل پاکستان مسلم لیگ انٹرا پارٹی الیکشن تنازع سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا گیا۔تحریری فیصلے…