جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پابندیوں کے باوجود ہمیں اپنی توجہ غزہ پر رکھنے کی ضرورت ہے، فاطمہ بھٹو

پاکستانی مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ہمیں اپنی توجہ غزہ پر رکھنے کی ضرورت ہے۔فاطمہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔فاطمہ بھٹو…

مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی بلند ترین سطح پر تھی، مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم آج بھی عدالت میں جھوٹے مقدمات میں پیش ہو رہے ہیں، جو لوگ آج…

پاک بھارت ٹاکرا: احمد آباد میں بارش کا کوئی امکان نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں دھوپ نکل چکی، آسمان صاف اور  درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد…

بابر اعظم کی ’فین لسٹ‘ میں بھارتی بولر کا اضافہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کر دی۔کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کی بیٹنگ بہت پسند ہے، وہ سکون سے بیٹنگ کرتے ہیں، ان کے پاس کافی ٹائم رہتا ہے بیٹنگ کرنے کے…

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10:29پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا۔محکمہ…

نایاب ’رنگ آف فائر‘ کا مشاہدہ پاکستان میں ہوسکے گا؟

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج 14 اکتوبر کو ہوگا، اس نایاب ’رنگ آف فائر‘ کا نظارہ دنیا بھر کے مختلف مقامات پر کیا جاسکے گا تاہم یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ناسا کے مطابق اس سال ہونے والے سورج گرہن کو ’رنگ آف فائر‘ کا نام…

اسرائیلی فوج کا حماس کے 2 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے حماس کے دو رہنماؤں کو نابلس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس حوالے سے  اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما شیخ عدنان اور احمد عواد کو گرفتار کر لیا ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ پورٹ سٹی حیفا کے اوپر 2 ممکنہ ڈرونز…

تربت میں مکان میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے مکان میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مزدور تعمیراتی کام کے…

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا حکم خطرناک ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا حکم خطرناک اور تشویشناک ہے۔ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ انتہائی مختصر نوٹس پر بڑے پیمانے پر انخلاء کے تباہ کن انسانی اثرات مرتب…

پاک بھارت ٹاکرا: کرکٹرز بھی میچ ٹکٹس کی فرمائشوں سے تنگ آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فرمائشوں سے کرکٹرز بھی تنگ آ گئے۔بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے بھی ٹکٹوں کے لیے فرمائش نہ کرنے کی درخواست کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان…

کراچی میں بارش کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے 16 اور 17 اکتوبر کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کہیں گرج چمک تو کہیں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہو سکتا ہے، جو وسطی و بالائی سندھ تک پھیل سکتا ہے۔محکمہ…

امریکی وزیرخارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے، وہ سعودی قیادت سے ریاض میں ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ جاری جنگ کے سبب سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا عمل منجمد کردیا ہے۔سعودی عرب نے غزہ سے جبری انخلا، نہتے…

حمزہ یوسف کی ساس کا انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی غزہ میں موجود ساس نے انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ شاید ان کی آخری ویڈیو ہو. برٹش پاکستانی رہنما کی ساس نے کہا کہ جہاں وہ اس وقت موجود ہیں، ہر شخص یہاں سے جا رہا ہے.انہوں نے کہا کہ دس…

دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

دنیا بھر میں اسرائیلی حملوں کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی قونصلیٹ تک مارچ کیا گیا، جنوبی افریقہ کے شہروں جوہانسبرگ اور کیپ ٹاؤن میں بھی اسرائیلی…

سندھ پولیس اپنے 6 اہلکاروں کو ڈاکوؤں سے بازیاب کرانے میں ناکام

سندھ پولیس شکارپور سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب کرانے میں اب تک ناکام ہے۔پولیس نے اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ چالیس افراد کے خلاف درج کرلیا جس میں 14ملزمان نامزد اور 26 نامعلوم ہیں۔شکارپور میں…

اسرائیل کا غزہ پر 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف

اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دیے، 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔اسرائیلی بمباری میں مجموعی طور پر شہید ہونے والوں کی تعداد 1400 سے زیادہ ہوگئی، 400 سے زیادہ بچے اور  250 خواتین بھی شہداء میں شامل ہیں۔اسرائیل…

بھارت کیخلاف پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے اہم ترین میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ…

فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج

فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور دھرنے دیے گئے۔ کراچی میں تحریک لبیک پاکستان، مجلس وحدت المسلمین، سنی تحریک اور تحریک انصاف نے احتجاجی ریلیاں نکالیں، جس میں مسلم ممالک سے مظلوم…

پاکستانی بیٹر اچھے لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے، سنیل گواسکر

سابق بھارتی کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹرز اچھے ہیں لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے۔جیو نیوز پر ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں سرحد پار سے سنیل گواسکر، سریشن رائنا، مدل لال جبکہ پاکستان سے محمد عامر،…

ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، سروے

73 فیصد پاکستانیوں نے رائے دی ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا۔اپسوس پاکستان نے پاکستانیوں کی رائے پر مبنی سروے جاری کردیا۔سروے  میں بتایا گیا کہ 10 فیصد پاکستانیوں کے…